Browsing Category

پاکستان

پاکستان

استعفوں اور لانگ مارچ کی کھوکھلی سیاست اپنی موت آپ مرچکی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ استعفوں اور لانگ مارچ کی کھوکھلی سیاست اپنی موت آپ مرچکی، پہلے بھی کہا تھا کہ ان لوگوں میں ہمت ہے نہ حوصلہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرپشن کی دلدل میں دھنسے عناصر صرف…

ڈینئل پرل قتل کیس: سندھ حکومت کو کل تک ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا

اسلام آباد : ڈینئل پرل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے نظر بندی کے عبوری حکم میں ایک روز کی توسیع کر دی۔ عدالت نے سندھ حکومت کو کل تک ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا۔ ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر جسٹس عمر عطا بندیال کی…

پی ڈی ایم کرپشن کا تحفظ اور احتساب کا خاتمہ چاہتی ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرپشن کا تحفظ اور احتساب کا خاتمہ چاہتی ہے، وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے ملاقات…

کورونا نے مزید 26 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1645 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 26 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 683 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 428 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کپتان عوامی طاقت کیساتھ کرپشن کے دیوتاؤں کیخلاف ڈٹ کر میدان میں کھڑا ہے

لاہور :  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کپتان عوامی طاقت کے ساتھ کرپشن کے دیوتاؤں کے خلاف ڈٹ کر میدان میں کھڑا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ استعفوں کی کھوکھلی دھمکی اور ناکام جلسیوں کے بعد 31…

ملک بھر میں 67 روز بعد پرائمری، مڈل سکول اور یونیورسٹیاں کھل گئیں

لاہور :  ملک بھر میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا، یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سکول کھلنے پر بچوں کی بڑی تعداد خوش نظر آئی، حکومت نے تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا ہے۔ ملک بھر…

پی ڈی ایم کی 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے دینے کی کھوکھلی دھمکیاں آشکار

اسلام آباد :  شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏پی ڈی ایم کی 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے دینے کی کھوکھلی دھمکی بھی آشکار ہوگئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قوم کو پتہ چل گیا کہ…

پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد : پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔ خصوصی طیارہ چین سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچا، معاون خصوصی فیصل سلطان نے کورونا ویکسین وصول کی۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے…

میں چاہوں توعمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک

وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔ نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پروز خٹک نے کہا کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن…

مہنگائی کی شرح حکومت کے قیام کے بعد کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم

 وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں نے اپنی معاشی ٹیم کو چوکنا رہنے اور مہنگائی کنٹرول رکھنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ معاشی شعبے کے حوالے سے مزید اچھی خبریں آ…