Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کورونا نے مزید 56 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1384 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 802 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 49 ہزار 32 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

خیبرپختونخوا : صوبہ میں سکولوں کو سہولیات کی فراہمی کے دعوے پورے نہ ہوسکے

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت کے صوبہ میں تعلیم عام کرنے اور سکولوں کو سہولیات کی فراہمی کے دعوے پورے نہ ہوسکے، پشاور میں 8 سو سے زائد سکول آج بھی صاف پانی سمیت بنیا دی سہولیات سے محروم ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت سکولوں کے ساتھ انصاف نہ کرسکی۔…

کورونا کی نئی لہر: سعودیہ کی پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی

ریاض : سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر کے باعث پاکستان سمیت بیس ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی لگا دی، مسافروں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جاری رہے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بیس ممالک میں پاکستان، بھارت، امریکا،…

ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز، تمام صوبوں میں انتظامات مکمل

لاہور : ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگا۔ تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی۔ ہر شہری کو ویکسین مفت لگائی جائے گی۔ صوبوں میں کورونا ویکسین لگانے کی تیاریاں…

کورونا ویکسین کیلئے امیر غریب نہیں دیکھا جائے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کیلئے امیر غریب نہیں دیکھا جائے گا۔ فارن فنڈنگ کیس میں اپوزیشن نے اپنے آپ کو عذاب میں ڈال لیا ہے۔ ، روپے کی قدر گرنے سے بجلی، پٹرول، ڈیزل مہنگا ہو جاتا ہے۔ عوام کیساتھ سوال و جواب سیکشن میں…

حکومت نے عوام پر منہگائی کا ایک اور بم مار دیا، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا مہنگائی سے متعلق کہنا ہے کہ حکومت نے عوام پرمنہگائی کا ایک اور بم مار دیا ہے ۔ قمر زمان کائرہ نے احتساب عدالت سے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ہم اس منہگائی کی پر زور مذمت کرتے ہیں،…

اپنا نیب کیس بھول چکا ہوں،مہنگائی اور کرپشن کی فکر ہے،خورشیدشاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کرپشن اور مہنگائی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اپنا نیب کیس بھول چکا ہوں، مہنگائی اور کرپشن کی فکر ہے۔ خورشید شاہ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران موجودہ حکومت پر تنقید کرتے…

پاک فضائیہ کا طیارہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لیکر چین سے پاکستان پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔ خصوصی طیارہ چین سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچا، معاون خصوصی فیصل سلطان نے کورونا ویکسین وصول کی۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اہم ملاقات میں‌ آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے. ذرائع کے مطابق سیاسی اور عسکری قیادت…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست سے باہر

مسلسل کئی روز بعد اتوارکو دن بھر سمندری ہوائیں بحال رہنے کے سبب کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست سے باہر رہا۔ کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار انتہائی کم 69 پریٹیکولیٹ میٹرز رہی،آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور 240 پرٹیکیولیٹ…