Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاہور اور اسلام آباد میں آج بھی بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی لاہور، اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے، کشمیر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ اور شمالی مشرقی پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان…

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل

پشاور :  خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لیں، پہلے مرحلے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت تک یکساں نصاب رائج کیا جائے گا، یکساں نصاب اگلے تعلیمی سال سے شروع ہوگا۔…

اپوزیشن کی ہر سازش ناکام، حکومت پہلے سے زیاد مضبوط ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈھائی برس کے دوران اپوزیشن کی ہر سازش ناکام رہی ہے، حکومت پہلے سے زیاد مضبوط ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت گرانے کی خواہش رکھنے والوں کے ارمان 2023 تک پورے نہیں…

کورونا نے مزید 31 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1508 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 31 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 833 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار 540 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

بلوچستان کی ترقی کو یہاں کے سیاسی سیٹ اپ نے بہت نقصان پہنچایاہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد/کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ طویل فاصلوں سے بلوچستان کی ترقی میں مشکلات درپیش ہیں ،ماضی کے حکمرانوں نے صوبے کے فنڈز کو نچلی سطح پر منتقل نہیں کیا جس سے آج بھی پسماندگی ظاہرہورہی ہے ،بلوچستان کیلئے بہترین بلدیاتی نظام اشد…

سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی فراہمی آج سے شروع: الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی فراہمی آج سے شروع ہوگئی، انتخابی پروگرام 11 فروری کو جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد کے لئے کاغذات نامزدگی مرکزی سیکرٹریٹ سے وصول کیے جا…

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نیب انوسٹی گیشن میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر…

تمام صوبوں میں ایک ساتھ کورونا ویکسی نیشن کا آغاز احسن اقدام: شبلی فراز

اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ تمام صوبوں میں ایک ساتھ کورونا ویکسی نیشن کا آغاز احسن اقدام ہے، تمام وفاقی اکائیوں کو مساوی مواقع فراہم کرنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا، عوام کی صحت اور روزگار کا تحفظ نئے پاکستان میں اولین ترجیح ہے۔ واضح…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا رویہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے: شاہ محمود

اسلام آباد  : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا رویہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، ہندوتوا نظریے پر کار فرما ہو کر مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو دیوار سے لگا رہا ہے، جبر و استبدار سے حریت تحریک کو مزید تقویت…

استعفے آخری آپشن، پی ڈی ایم کی تحریک ٹھنڈی نہیں ہوئی: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ استعفے آخری آپشن ہیں، پی ڈی ایم کی تحریک ٹھنڈی نہیں ہوئی، پیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنانے کی ماہر ہے۔ سابق وزیراعظم و رہنما پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…