Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک بھر میں ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری

لاہور : ملک بھر میں ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں تیسرے روز 2 ہزار 645 فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی گئی، صوبے میں مجموعی طور پر اب تک 7 ہزار 349 ورکرز کو ویکسین لگی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق…

الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات 3مراحل میں کرانے کی تجویز

اسلام آباد :  الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کو 3 مرحلوں میں کروانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ عام انتخابات کے مقابلے میں 4 گنا بڑی مشق ہونے کے تناظر میں الیکشن کمیشن یہ جانب سے یہ تجویز…

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں سردی کی شدت برقرار رہے گی، شمالی بلوچستان میں بھی…

مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل، نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم ناقابل بیان

اسلام آباد  : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا، وادی کی صورتحال دنیا سے ڈھکی چھپی نہیں، نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم ناقابل بیان ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کرے۔ وزیر…

کورونا سے مزید 28 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں ملک بھر میں 1286 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 914 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 53 ہزار 128 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

قیمتوں میں اضافے کو دیکھنے میں ناکامی پر عہدیداروں کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان نے صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ یقینی بنائیں کہ وہ تمام ضروری اشیا کی دکانوں پر قیمتوں کی فہرست آویزاں ہوں اور قیمتوں میں اضافے اور ذخیرہ اندوزی کی صورت میں متعقلہ اسسٹنٹ کمشنرز (اے سیز) کے خلاف سخت کارروائی…

مقبوضہ کشمیر: مسلم آبادی کا تناسب بدلنے کی سازش، مودی نے مردم شماری ملتوی کرا دی

اسلام آباد  : مقبوضہ کشمیر میں مسلم آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی ہتھکنڈے، مودی سرکار نے آبادی تناسب بدلنے کے لیے مردم شماری ملتوی کر دی۔ بی جے پی کی سرکار نے ہندوتوا نظریہ کے تحت مقبوضہ کشمیر میں آبادی تناسب اپنے حق میں کرنے کے لیے…

احتساب عدالت کی سلیم مانڈوی والا کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت

اسلام آباد : احتساب عدالت نے نیب کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس سکینڈل میں سلیم مانڈوی والا کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی۔ جج…

سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیدیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دے دیا۔ عدالت نے منصوبہ بندی، نجکاری اور صنعت و پیداوار کے وزرا کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے سٹیل ملز کو آج بند کرنے کا حکم دینے کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ…

حکومت مخالف تحریک کیلئے مشاورت، پی ڈی ایم کی قیادت آج سرجوڑ کر بیٹھے گی

اسلام آباد : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم کے سربراہان اور مرکزی رہنما شرکت کرینگے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین…