Browsing Category
پاکستان
پاکستان
رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا، 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا، 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام…
کرپٹ شاہی خاندان محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے : فردوس عاشق اعوان
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان اور ان کے حواری محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے، بزدار حکومت میں عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہوگا۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…
کراچی میں ہیٹ ویو جاری، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان: محکمہ موسمیات
لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، کراچی میں ہیٹ ویو جاری ہے، درجہ حرارت بیالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی سندھ اور جنوبی پنجاب کے اضلاع گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں…
اسد عمر نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیوں پر سوال اٹھا دیئے
اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا چناؤ سائنسی بنیاد پر کیا یا اس کی وجہ خارجہ پالیسی ہے؟۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد…
لاہور: بغیر ماسک سفر، 4 روز میں 38 ہزار سے زائد چالان، مزید 12 مقدمات درج
لاہور : لاہور میں بغیر ماسک موٹرسائیکل سواروں، گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو چار روز میں 38 ہزار سے زائد چالان کے ٹکٹس جاری کئے گئے اور مزید 12 مقدمات بھی درج ہوئے۔
ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں 50 فیصد سے زائد سواریاں بٹھانے اور کورونا…
کورونا کی تیسری لہر کا زور، مزید 84 افراد جان سے گئے، 4723 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 697 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 82 ہزار 888 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
بلوچستان کے مسائل پر ایوان میں بھرپور اواز اٹھائی جائے گی ، یوسف رضاگیلانی
اسلام آباد : سینیٹ میں قائد خزب اختلاف سینیٹر یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، بلوچستان کے مسائل پر ایوان میں بھرپور اواز اٹھائی جائے گی۔ سینیٹر یوسف رضا گیلانی سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کہدہ…
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی کچھ دیر بعد بیٹھک
اسلام آباد : وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی کچھ دیر بعد بیٹھک ہوگی جس میں بھارت سے تجارت سمیت ای سی سی فیصلوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے اور ملکی سیاسی، اقتصادی صورتحال پر غور ہوگا۔ کورونا وبا…
وزیراعلیٰ ہاؤس کے 6 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت، محمود خان کی سرگرمیاں محدود
پشاور : وزیراعلیٰ ہاؤس کے 6 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے معمول کی سرگرمیاں محدود کر دیں۔
سی ایم ہاؤس کے تمام ملازمین کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں عام ملاقاتیوں کی…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مارچ میں 11 کشمیری شہید، 51 زخمی، 110 گرفتار کئے
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں مارچ کے دوران بھارتی فوج نے 11 کشمیری شہید، 51 زخمی اور 110 گرفتار ، ایک لڑکی کی بے حرمتی کی، کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کر دی۔
کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں غاصب فوج نے 11 کشمیریوں کو…
