Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور: کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی، 5 روز کے دوران 845 مقدمات درج
لاہور : لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 روز کے دوران 845 مقدمات درج کر لئے۔
لاہور شہر میں ماسک نہ پہننے والوں پر 407 مقدمات جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 روز کے…
اسلام آباد کی مارکیٹس، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف ایام میں بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف کاروباری مراکز، مارکیٹس ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری…
عوام کو سٹے بازوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے: شہزاد اکبر
لاہور : شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ چینی سکینڈل پر تحقیقات تیزی سے جاری ہیں، قیمتیں بڑھنے پر حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کیا، سٹہ مافیا واٹس ایپ پر چینی کی قیمتیں طے کرتا ہے، 464 ذاتی بینک اکاؤنٹس میں 106ارب کی ٹرانزیکشن کا پتا چلا ہے، عوام کو…
پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دے دی
پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ٹک ٹاک کھول دیں لیکن غیر اخلاقی مواد اپلوڈ نہیں ہونا چاہیے۔
پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی پی…
فنانس آرڈیننس پر اپوزیشن کے اعتراضات پر سپیکر نے 8 رکنی کمیٹی بنا دی
اسلام آباد : فنانس آرڈیننس پر اپوزیشن کے اعتراضات پر سپیکر نے 8 رکنی کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس کل 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
فنانس آرڈیننس منظوری کے حوالےسے حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کوشش، کمیٹی میں بابر اعوان،…
کابینہ میں بحث کے بعد بھارت سے تجارت اور دیگر معاملات پر فیصلہ کیا جائیگا
اسلام آباد : شیریں مزاری نے کہا ہے کہ کابینہ میں آج بھارت سے تجارت سمیت ای سی سی فیصلوں پر بحث ہوگی، کابینہ میں بحث کے بعد بھارت سے تجارت اور دیگر معاملات پر فیصلہ کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر ہیومن رائٹس شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب…
پنجاب میں تاریخ ساز ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے: فردوس عاشق اعوان
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں تاریخ ساز ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، ماضی میں کرپٹ ظل سبحانی اور شوباز اعلیٰ نے محض شو بازی پر زور دیا۔
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…
کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 98 اموات، 4974 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 98 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 530 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 72 ہزار 931 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
ہم 10 ارب درخت لگانے کے وژن کو آگے بڑھا رہے ہیں : دی ٹائمز میں وزیراعظم کا مضمون
اسلام آباد : دی ٹائمز میں وزیراعظم عمران خان نے مضمون میں لکھا ہے کہ ہم 10 ارب درخت لگانے کے وژن کو آگے بڑھا رہے ہیں، پاکستان کاربن کا ایک فیصد سے بھی کم اخراج کرتا ہے، حکومت نے 2023 تک 10 ارب درخت لگانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
وزیراعظم…
تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت، رقوم کی منتقلی کی دستاویزات موجود ہیں: جہانگیر ترین
لاہور : جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، تمام فنڈز قانونی طور پر بیرون ملک بھیجے گئے، رقوم کی منتقلی کی دستاویزات موجود ہیں۔
تحریک انصاف کے سینئر رہنماء جہانگیر ترین نے چینی سکینڈل میں ایف آئی آر پر ردعمل…
