Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نواز شریف اور زرداری کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی

کراچی، اسلام آباد :  پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف زرداری ، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے…

وزیراعظم نے کہا ہے کہ مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں ڈبلیو ایچ او پاکستان چیپٹر کے ہیڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کو اپوزیشن سے…

وزیراعظم عمران خان کی ایسٹرکےموقع پرمسیحی برادری کومبارک باد

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر ایسٹرکےموقع پرمسیحی برادری کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے مسیحی شہریوں کوایسٹرمبارک ہو۔…

کورونا مریضوں کی تعداد وبا کے آغاز سے اب تک بلند ترین سطح پر پہنچ گئی: اسد عمر

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں تشویشناک حالت کا شکار کورونا مریضوں کی تعداد وبا کی شروعات سے اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ، کورونا سے بچاو کے لیے ایس اوپیز کےسخت نفاذکی…

پشاور: دو ہفتوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 24 سے 28 فیصد تک پہنچ گئی

پشاور : پشاور میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 24 سے 28 فیصد تک پہنچ گئی، شہر بھر میں ماسک کی فروخت میں اضافہ ہو گیا، چھوٹے بچوں کے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھ گئے۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران صوبائی…

کورونا کی تیسری لہر مزید 81 جانیں لے گئی، 5 ہزار 20 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد : کورونا کا پھیلاو جاری، ملک بھر میں مزید 81 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار 778 ہو گئی۔ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 5 ہزار 20 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھرمیں کورونا مریضوں کی…

موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے، حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں مکمل طور پر ہمارے عزم پر چل رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

صدر مملکت کو چینی ہم منصب کا خط، کورونا سے جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات

اسلام آباد  : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے خط لکھ کر کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ صدر شی جن پنگ نے پاکستان…

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کی برطانیہ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنیکی مخالفت

لندن  : برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانیہ میں کورونا کے حوالے سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کی مخالفت کر دی۔ انھوں نے اس سلسلے میں برطانوی فارن سیکرٹری کو خط بھی لکھا ہے۔ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے…

قومی سلامتی کا تصور ایک جائزے کے عمل سے گزر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد  : بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کے خیال پر تنازع میں دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ‘پاکستان کی قومی سلامتی کے مفادات کا تحفظ…