Browsing Category
پاکستان
پاکستان
دوست تھے، دشمنی کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے، انتقامی کارروائی کیوں؟
لاہور: جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ دوست تھے، دشمنی کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے، انتقامی کارروائی کیوں ؟ وفاداری کا ایک سال سے امتحان لیا جا رہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو میں شکوے شکایات کے انبار لگاتے…
تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے، حکومت کو مشکل ہوئی تو اسکی آواز بھی بنیں گے
اسلام آباد : سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے مل کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کریں گے، حکومت کو مشکل ہوئی تو اس کی آواز بھی بنیں گے۔ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جو الیکشن لڑا ،وہ مدر آف آل الیکشن…
وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے سبب ملتوی
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی کر دیا گیا، دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے آج گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہونا تھا جہاں تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جانا تھا۔ ترقیاتی…
سینیٹ میں اپوزیشن 2 حصوں میں بٹ گئی، پی ڈی ایم سے پیپلزپارٹی کے راستے جدا
اسلام آباد : سینیٹ میں اپوزیشن دو حصوں میں بٹ گئی، ایوان میں نون لیگ، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں کی گروپ بندی، اپوزیشن لیڈر کے انتخاب پر احتجاج کیا گیا۔
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کی تین جماعتوں نے یوسف رضا گیلانی پر سوالات اٹھا دیئے، نون…
ایسٹر کے موقع پر لاہور اور سبی سے 6 دہشتگرد گرفتار، ایک کارروائی کے دوران ہلاک
لاہور : ایسٹر کے موقع پر لاہور بڑی دہشتگردی سے بچ گیا، انسداد دہشت گردی فورس نے لاہور بند روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سبی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک اور چار ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔…
آئندہ ہفتے کابینہ میں تبدیلی ہو گی: شبلی فراز
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آنے والے ہفتے میں کابینہ میں ردوبدل ہوجائے گا۔
ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرشبلی فراز نے کہا وزیر خزانہ حماد اظہر بہترین ہیں ،امید ہے ان کی وزارت میں مسائل حل ہوں گے ۔…
ملک بھر میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ 10 اپریل سے ہفتے میں 2 روز بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے 10 اپریل سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ملک بھر میں ہفتے میں دو روز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا، اطلاق 25 اپریل تک ہو گا۔ ریلوے کو ستر فیصد مسافروں کے ساتھ ساتوں روز آپریشنز جاری رکھنے کی اجازت مل گئی۔
این سی او سی کے…
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اور اہلخانہ کا قتل، پولیس نے 5 مشتبہ افراد گرفتار کر لئے
صوابی : کے پی پولیس نے صوابی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اور اہلخانہ کے قتل پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پشاور اور خیبر سے 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کی شناخت مقتول جج کے بیٹے ماجد آفریدی…
پی ڈی ایم کے اصولوں کی خلاف ورزی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد : پی ڈی ایم کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے۔ دونوں جماعتوں کونوٹس بھجوانے کی منظوری مولانا فضل الرحمان نے دی۔
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے پیپلزپارٹی اور اے این…
وزیراعظم عمران خان کی ٹیلیفون کے ذریعے عوام سے براہ راست بات چیت
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سب سے خطرناک ہونے کے باعث سخت احتیاط کی ضرورت ہے۔ خدانخواستہ کورونا پھیل گیا تو لاک ڈاؤن پرمجبور ہوں گے۔ عوام ماسک کا لازمی استعمال کریں۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فون کے…
