Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان ادارہ شماریات کا ملک کے پہلے مکمل ڈیجیٹل ہاو ¿س ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 25-2024 کا اجرا
اسلام آباد۔1جنوری :وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزارتِ منصوبہ بندی اور پاکستان ادارہ شماریات کو جدید، ڈیٹا پر مبنی اداروں میں تبدیل کرنا ایک بڑی کامیابی ہے۔جمعرات کووفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی…
سال 2025 دفاعی لحاظ سے پاکستان کےلئے تاریخی رہا، پاکستان نے کئی گنا بڑے دشمن کو عبرتناک شکست سے…
مردان۔ 01 جنوری:وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ گزشتہ سال دفاعی لحاظ سے پاکستان کے لئے بہت اچھا اور تاریخی سال رہا، پاکستان نے اپنے سے کئی گنا…
چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کے مثبت ثمرات جلد عوام تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے، اعظم نذیر…
راولپنڈی۔1جنوری :وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم تمام سٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لے کر کی گئیں، ان ترامیم کے مثبت ثمرات جلد عوام تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے، چھبیسویں اور ستائیسویں…
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی انتظامی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد۔1جنوری :نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقتصادی انتظامی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔جمعرات کو نائب وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں توانائی، سماجی شعبے اور گورننس سمیت…
وزیراعظم شہباز شریف کا نیو ائیر نائٹ پر سوئٹزرلینڈ کے سکی ریزارٹ میں آتشزدگی کے واقعے پر اظہار افسوس
اسلام آباد۔1جنوری :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیو ائیر نائٹ پر سوئٹزرلینڈ کے سکی ریزارٹ میں آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ نیو ائیر نائٹ…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویڑن سے متعلقہ امور پر اہم اجلاس ، قیمتی زرمبادلہ بچانے…
اسلام آباد۔1جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو حکومتی ترجیحات میں شامل کرنے اور تیل و گیس سپلائی چین کو درآمد ہونے سے لے کر صارفین کے استعمال تک ڈیجیٹائز کرنے کیلئے فوری…
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، معیشت سے متعلق وزارتوں کے عملی اقدامات ، قلیل مدتی…
اسلام آباد۔1جنوری :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں سے عملی اقدامات اور کم سے کم دورانیہ پر مشتمل جامع حکمت عملی کے لیے تجاویز طلب کر لی ہیں اور کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کی آسانی کے لیے ادارہ جاتی اور انتظامی…
گورنر خیبرپختونخوا کی پیپلز پارٹی مینارٹی ویمن ونگ تقریب میں شرکت
پشاور، 1 جنوری 2026:
گورنر فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی مینارٹی ویمن ونگ کی جانب سے کرسمس اور نئے سال 2026 کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ تقریب میں ڈویژنل صدر فرح شاہد، عہدیداران، کارکنان اور مسیحی برادری کی…
گورنر خیبرپختونخوا کی نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات
پشاور، 1 جنوری 2026:
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کا گورنر ہاؤس پشاور میں استقبال کیا۔ وفد کی قیادت بریگیڈیئر بلال غفور کر رہے تھے، جس میں بلوچستان کی یونیورسٹیوں کے طلبہ اور فیکلٹی اراکین شامل تھے۔…
پشاور نادرن بائی پاس منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے 4.9 ارب روپے فراہم
پشاور، 1 جنوری 2026:
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور نادرن بائی پاس منصوبے پر اجلاس منعقد ہوا جس میں منصوبے کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور جلد تکمیل کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیرِ اعلیٰ نے 3.9 ارب روپے بطور…
