Browsing Category
پاکستان
پاکستان
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2025 جاری، 92 ہزار سے زائد کاروباروں کے معائنے،…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 2 جنوری: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں صوبے بھر میں خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آئی جی پولیس سعید وزیر کی رہائشگاہ حیات آباد آمد
2 جنوری 2026
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آئی جی پولیس سعید وزیر کی رہائشگاہ حیات آباد آمد
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی آئی جی پولیس سعید وزیر سے انکے چچا شیرزادہ وزیر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی
گورنر خیبرپختونخوا نے مرحوم کے…
ضلع اٹک: علماء کرام کے وفد کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سے بامقصد مشاورتی ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اٹک: مجاہدِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اشفاق صابری، فوکل پرسن تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان ضلع راولپنڈی نے علماء کرام کے وفد کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید اور ایڈمن آفیسر ظہیر خان سے ایک سنجیدہ،…
پی آئی بی ٹاون یوسی 13 مارٹن کوارٹرز میں اسٹیٹ آفس اور سرکاری عملے کی جانب سے ایک فیملی کو ہراساں…
پی آئی بی ٹاون یوسی 13 مارٹن کوارٹرز میں اسٹیٹ آفس اور سرکاری عملے کی جانب سے ایک فیملی کو ہراساں کرکے کوارٹر سے جبری بے دخل کرنے کے واقعے پر PIB ٹاون اور یوسی 13 کے ذمہ داران و کارکنان نے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی سے رابطہ…
نصیرآباد: تھانہ باباکوٹ میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، شہری عدم تحفظ کا شکار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: پولیس تھانہ باباکوٹ کی حدود میں چوری، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتیں تشویشناک حد تک بڑھتی جا رہی ہیں، جس کے باعث علاقے کے شریف شہری شدید خوف، بے چینی اور عدم تحفظ کا شکار ہو چکے ہیں۔
عوامی حلقوں کا…
اے این ایف کی پشاور میں بڑی کارروائی، 9.6 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف ایک اور کامیاب انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق، یہ کارروائی پشاور اور…
اداریہ | 2026: سندھ میں منشیات کے خلاف فیصلہ کن جنگ
ضلع سجاول سمیت بڈو ٹالپر، جاتی اور چھوہڑ جمالی میں سال 2025 کے دوران منشیات فروشوں نے زہریلی سپاری، پتی اور دیگر نشہ آور اشیاء کے ذریعے جس بے رحمی سے معاشرے کو کھوکھلا کیا، وہ کسی اجتماعی المیے سے کم نہیں۔ یہ محض غیر قانونی کاروبار نہیں رہا…
پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے سینئر نائب صدر راجہ ساجد محمود عباسی نے کہا ہے کہ بسنت جیسے خطرناک…
راولپنڈی عسکر انٹرنیشنل رپورٹ )پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے سینئر نائب صدر راجہ ساجد محمود عباسی نے کہا ہے کہ بسنت جیسے خطرناک اور جان لیوا تہوار کی اجازت دینا شہریوں کی زندگیوں کو شدید خطرات سے دوچار کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ویلی کے دورے کا اعلان، عوامی مسائل پر پی پی پی وفد سے ملاقات
مظفرآباد، یکم جنوری 2026: جھیلُم ویلی سے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر سہیبزادہ محمد اشفاق ظفر کی قیادت میں وفد نے وزیر اعظم فیصل ممتاز رٹھور سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے کے عوامی مسائل اور جھیلُم ویلی میں یونیورسٹی…
وزیر اعظم فیصل ممتاز رٹھور کی زیر صدارت ہیلتھ کارڈ سروسز کے آغاز پر اجلاس
مظفرآباد، یکم جنوری 2026: وزیر اعظم فیصل ممتاز رٹھور کی زیر صدارت ہیلتھ کارڈ سروسز کے آغاز سے متعلق ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکام نے اب تک کی پیشرفت اور انتظامی و تکنیکی تیاریوں سے وزیر اعظم کو تفصیلی آگاہی دی۔
وزیر اعظم نے عوام،…
