Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا، وادی ہنزہ میں سوشل میڈیا کے ذریعے تدریسی عمل شروع
ہنزہ : گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں موجودہ حالات کے پیش نظر آن لائن تدریسی عمل شروع کر دیا ، طلبہ و طالبات کو سوشل میڈیا کے ذریعے ہوم ورک دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات
کراچی میں شہریوں پر تشدد کرنے والے 6 پولیس اہلکار معطل
کراچی : کراچی کے علاقے گارڈن میں لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں پر تشدد کرنے والے 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔
نقد رقم کی تقسیم احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت کی جارہی
اسلام آباد : حکومت نے گزشتہ 3 روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روہے سے زائد نقد تقسیم کردی۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روہے تقسیم کئے گئے ہیں۔
وزیراعظم تمام پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے ضامن ہیں، فردوس عاشق
اسلام آباد: وزیر اعطم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تمام اکائیوں میں بسنے والے پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے ضامن ہیں۔
وزیر اعظم کی ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارکباد
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کرونا وائرس کے حوالے سے خصوصی پیغام بھی جاری کر دیا ہے۔
شہباز شریف کا میڈیا انڈسٹری کو بلا سود قرضے دینے کا مطالبہ
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے میڈیا انڈسٹری کو بلا سود قرضے دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز کو بلا سود قرض دیئے جائیں تاکہ میڈیا ہاؤسز ملازمین کی تنخواہیں ادا کرسکیں
ملتان میں 12 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 18 افراد میں کورونا کی تشخیص
ملتان : نشتر اسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا نے طبی عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا
کورونا وبا، اب تک پنجاب میں 216 ہاٹ اسپاٹ ایریاز سیل کئے ہیں، فیاض الحسن
لاہور : وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اب تک صوبے بھر میں 216 ہاٹ اسپاٹ ایریاز کو سیل کیا ہے۔
بھارتی فوج کی ایک بارپھرایل او سی اور ورکنگ باوَنڈری پرفائرنگ، 2 شہری زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایک بار پھر لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باوَنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے
کراچی کی مختلف شاہرائیں ٹریفک کیلئے بند، کورونا سے متاثرہ یوسیز سیل
کراچی : کورونا وائرس بچاؤ کے لیے کراچی کی مختلف شاہرائیں ٹریفک کے لیے بند کر کے ضلع شرقی کی زیادہ متاثرہ ہونے والی یونین کونسلز کو جزوی طور پر سیل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع شرقی کے ڈپٹی کمشنر نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ…
