Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بین الاقوامی فلائٹ ا ٓپریشن معطل،سول ایوی ایشن کو روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان
کراچی: کرونا وائرس کے باعث بین الاقوامی فلائٹ آپریشن معطل ہونے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی کو روزانہ کروڑوں روپے کا خسارہ ہورہا ہے۔تفصیلات
نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس (آج)طلب، صوبوں نے سفارشات تیار کر لیں
اسلام ا ٓ باد : نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس (آج) پیر کو ہو گا، صوبوں نے سفارشات تیار کر لیں، پنجاب مزید دس دن کے لئے لاک ڈاون کی تجویز پیش کرے گا
ڈیرہ غازی خان قرنطینہ سنٹر میں 175 مریض صحت یاب ہو گئے، عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان قرنطینہ مرکز سے 175 مریض صحت یاب ہو کر گھر روانہ ہو گئے ہیں
سکھر حیدرآباد موٹر وے کی تعمیر کا منصوبہ منظور کر لیا گیا
اسلام آباد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہا ہے کہ سکھرحیدرآباد موٹر وے کی تعمیر کا منصوبہ منظور کر لیا گیا ہے۔
لاہور میں رائیونڈ ،سکندریہ اور مکھن پورہ کے بعد شہر کے مزید 10علاقے سیل کر دیئے گئے
لاہور : لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کورونا وائرس کے مشتبہ اور کنفرم مریض سامنے آنے کے بعد متاثرہ علاقے سیل کر دیئے۔
9 خصوصی پروازوں کے ذریعے بیرون ملک مقیم 1600 سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لا چکے ہیں،وزیر خارجہ
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اب تک ہم 9 خصوصی پروازوں کے ذریعے بیرون ملک مقیم 1600 سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لا چکے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف شہروں کا فضائی دورہ، لاک ڈاؤن کی صورتحال کاجائزہ لیا
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور، ملتان، ساہیوال، کمالیہ اورمیاں چنوں کا فضائی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے لاک ڈاؤن کی صورتحال کاجائزہ لیا۔ تفصیلات
سابق پاور سیکٹر میں سالانہ 100ارب روپے کا نقصان قومی خزانے کو پہنچایا گیا
اسلام آباد : آٹا اور چینی سکینڈل کے بعد پاور سیکٹر سکینڈل کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پاور سیکٹر میں سالانہ 100ارب روپے کا نقصان قومی خزانے کو پہنچایا گیا۔
وزیراعلیٰ اورحکومت کرونا کیخلاف جنگ میں فرنٹ فٹ پرلڑ رہی ہے، فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سب کوقو م کا کردار ادا کرتے ہوئے کرونا وائرس سے لڑنا ہے جس طرح دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتی، اسی طرح کروناکیخلاف بھی جیتیں گے۔
گورنر پنجاب سے رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، وینٹی لیٹرزکاعطیہ
لاہور/ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں وینٹی لیٹرزکاعطیہ تاریخی اقدام ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے وفدنے ملاقات کی ہے۔
