Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومتی پالیسیوں کی بدولت معیشت کورونا وباء سے پہلے ہی کریش کر چکی تھی، احسن اقبال
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں کی بدولت معیشت کورونا وباء سے پہلے ہی کریش کر چکی تھی
ہاتھوں کے ساتھ دل بھی صاف رکھیں، مہوش حیات
کراچی : معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر کہا ہے کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی
عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان پاکستان کو فراہم کردیا
اسلام آباد : عالمی ادارہ صحت نے (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا سے بچاؤ کے لیے حفاظتی سامان پاکستان کو فراہم کردیا۔عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے حفاظتی سامان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) حکام کے سپرد کیا
پنجاب میں کوئی بھی لینڈ لارڈ کرایہ دار کو زبردستی، غیر قانونی طورپر بے دخل نہیں کرسکے گا
لاہور: پنجاب میں کوئی بھی لینڈ لارڈ کرایہ دار کو زبردستی، غیر قانونی طورپر بے دخل نہیں کرسکے گا،پنجاب میں کرایہ داروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات
احساس پروگرام کے تحت سادہ لوح خواتین کو لوٹنے والا ملزم بے نقاب
بھکر: حکومت کے احساس کفالت پروگرام کے تحت سادہ لوح خواتین کو لوٹنے والا ملزم بے نقاب ہوگیا ملزم خواتین میں 12000 روپے سے کم رقم کی ادائیگی کررہا تھا۔
لاہور کی ایک گلی میں 42 افراد کورونا میں مبتلا، انتظامیہ نے گلی سیل کردی
لاہو ر: لاہور کے علاقے سوڈیوال کی اسکندریہ کالونی میں ایک ہی گلی میں 42 افراد کے کورونا سے مبتلا ہونے کے بعد گلی کو سیل کردیاگیا۔
15اپریل سے لاک ڈاؤن محدود کیا جائے، آل پاکستان انجمن تاجران
اسلام آباد : تاجروں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے مطالبہ کیا ہے کہ منگل 15 اپریل سے لاک ڈاؤن محدود کر کے تاجروں کو جزوقتی کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے۔
کورونا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، سب کو مل کر اس سے نجات حاصل کرنے کیلئے محنت کرناہے: صدر مملکت
گلگت : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا کی وباء سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، سب کو مل کر اس سے نجات حاصل کرنے کیلئے محنت کرناہے، گلگت بلتستان کے عوام کے ہر دکھ میں ساتھ ہیں
ٹائیگر فورس عزت نفس مجروح کیے بغیر راشن مستحقین تک پہنچائے گی، وزیر خارجہ
اسلام ا ٓ باد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے احساس پروگرام کے تحت 144 ارب کی خطیر رقم مختص کی ہے، ٹائیگر فورس عزت نفس مجروح کیے بغیر راشن مستحقین تک پہنچائے گی۔
جہانگیر ترین کے بیان سے کچھ حد تک اتفاق ہے، ولید اقبال
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر ولید اقبال نے 2013 کے الیکشن کے حوالے سے جہانگیر ترین کے بیان پر کہا کہ ان کی باتوں سے کچھ حد تک اتفاق اور کچھ اختلاف ہے،، ان کی یہ بات درست ہے کہ پنجاب میں کچھ حلقوں میں پانچویں پوزیشن…
