Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد : کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات
سپریم کورٹ نے معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا ،چیف جسٹس نے حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ، وزراء اور مشیروں کی فوج در فوج ہے
ایل او سی پر بھارتی جارحیت سے دو سالہ بچہ شہید، 4 افراد زخمی ،آئی ایس پی آر
راولپنڈی : بزدل بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیاہے، بھارتی گولہ باری کے باعث دو سالہ بچہ شہید ہوگیا ہے۔
کورونا نے ترقی پذیر ممالک کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا،فردوس عاشق اعوان
اسلا م آباد : وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا نے ترقی پذیر ممالک کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا
گجرات،پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید
راولپنڈی : گجرات کے پاس پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5374 ہوگئی، 93 افراد جاں بحق
اسلام آبا د : ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 374 ہوگئی اور 93 افراد جاں بحق ہوگئے۔وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 233 مشتبہ مریضوں…
کیا ہم انتظار کر رہے ہیں کہ لاشیں دیکھیں اور پھر متحد ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے پورے ملک کا بیانیہ ایک ہونا چاہیے، کیا ہم انتظار کر رہے ہیں کہ لاشیں دیکھیں اور پھر متحد ہوں،جیسے ہی سندھ میں پہلا کیس آیا تو ہم نے حکمت عملی بنائی، لاک ڈاؤن مزید سخت…
وزیر اعظم نے اوورسیز پاکستانیوں سے فنڈز کی اپیل کر دی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے فنڈز کے لیے اپیل کر دی ہے۔
کمزور لوگوں کو ریلیف دینا پی ٹی آئی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ حکومت کو متاثرہ لوگوں کی مالی مشکلات کا احساس ہے، کمزور لوگوں کو ریلیف دینا تحریک انصاف کی حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکولوں کی 20 فیصد فیس معاف کرنے کے کیخلاف درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی اسکولز کی فیسوں میں کمی کا کیس واپس پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کو بھجواتے ہوئے 2 ماہ کی اسکول فیس میں رعایت کا نوٹی فکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔
