Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پی ایم ڈی سی سے اہم ریکارڈ، 5 گاڑیاں، 3 لیپ ٹاپ اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد :  پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے اہم ریکارڈ، 5 گاڑیاں، 3 لیپ ٹاپ اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رجسٹرار پی ایم ڈی سی حفیظ الدین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری رپورٹ جمع کرا دی۔

پنجاب میں 40 ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے، دیہاڑی دار طبقے کی بحالی ترجیح ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور:  وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 40 ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے، حکومت عوامی ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھار ہی ہے، دیہاڑی دار طبقے کی بحالی ترجیح ہے۔

کورونا ٹیسٹ،چغتائی لیب کی 60 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے 50 فیصد رعایت

لاہور :  چغتائی لیبز انتظامیہ نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ذاتی کاوش پر روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کے 60 سال سے زائد کے پہلے 100 مشتبہ مریضوں کے تشخیصی ٹیسٹ پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔