Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات، ہلاکتیں 113 ہوگئیں، مجموعی کیسز 6146 تک جا پہنچے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 113 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6146 تک پہنچ گئی۔

سندھ کی تاجر تنظیموں کا (آج) سے کاروبار کھولنے کا اعلان

کراچی :  سندھ کی تاجر تنظیموں کے رہنماؤں نے 15 اپریل سے صوبے بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہم سول نافرمانی کی طرف نہیں جانا چاہتے مگر ہم مجبور ہیں، دْکانیں کھول کر تمام حفاظتی اقدامات کویقینی بنائیں گے۔ تفصیلات

وزیراعظم کا ملک بھر کے نوجوانوں سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر کے نوجوانوں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم بڑھانے اورپاکستان کے تمام بینکوں کو کامیاب جوان پروگرام میں شامل کرنے کی بھی منظوری دے دی۔

کورونا معاملے پہ قومی یکجہتی ، اتحاد اور وفاق کی اکائیوں کو ساتھ رکھنے کی ذمہ داری صرف وزیراعظم کی…

اسلام آباد :  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے معاملے پہ قومی یکجہتی ، اتحاد اور وفاق کی اکائیوں کو ساتھ رکھنے کی ذمہ داری صرف اور صرف وزیراعظم کی ہے ،اپنے وزراء کے ذریعے میڈیا پر دوسرے پارٹی…