Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا او-پی-ڈیز سے بائیکاٹ کا معاملہ

کوئٹہ : سیکریٹری صحت نورالحق بلوچ کی یقین دہانی اور عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے متفقہ طور پر فیصلہ لیا گیا کہ سنڈیمن پراونشل ہسپتال اور بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں او-پی-ڈی سروسز کل بروز سوموار 8 مارچ کو فعال کردی جائیں گی تمام…

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد ہلاک

مستونگ  : سی ٹی ڈی نے امن دشمنوں کا تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، مستونگ میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد مارے گئے۔ مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کارروائی کے دوران مکان میں چھپے دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پر فائرنگ کر دی،…

پوپ کا شمالی عراق کا دورہ مسیحی برادری سے ملے ،تباہ شدہ مذہبی مقامات کا جائزہ لیا

بغداد :  موصل میں 2014 میں داعش نے قبضہ کرکے لوگوں کا قتل عام کیا تھا اور قدیمی گرجا گھر تباہ کردیئے تھے ۔انہوں نے موصل میں دہشتگردوں کی جانب سے تباہ کیے گئے مذہبی مقامات کا دورہ کیا اور کھنڈرات میں دعائیں مانگیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ…

کورونا سے دنیا میں 26 لاکھ اموات، برطانوی سکول آج کھلیں گے

نیویارک :   کورونا سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد26لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ متاثرین کی مجموعی تعدادبھی 11 کروڑ 72 لاکھ تک پہنچ گئی۔ادھرانگلینڈ میں آج سے سکول کھل جائیں گے ،وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ ان کا ملک کئی ماہ کی پابندیوں کے بعد…

برطانوی شاہی محل میں ایسا وقت بھی آیا جب زندہ نہیں رہنا چاہتی تھی:میگھن مرکل

لندن  : برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل نے ٹی وی انٹرویو میں کئی انکشافات کئے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہیری سے آفیشل تقریب سے تین روز قبل شادی ہوئی، جس کے بعد مجھے چپ کرادیا گیا،،کالی رنگت کو بھی نشانہ بنایا،،ہم نے محل کوخوشی سے نہیں…

بڑی مچھلیوں کیخلاف مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بڑی مچھلیوں کے خلاف میگا کرپشن مقدمات کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ چیئرمین نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی اربوں روپے کی رقوم…

پی ٹی آئی مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے اور سب لوٹے ہیں، غفور حیدری

بھاگ: پی ٹی آئی مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے اور پی ٹی آئی میں سب لوٹے ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم کہتاہے کہ ان کے لوٹے اپنے ضمیروں کا سودا کیا اس سے معلوم ہوا کہ پی ٹی آئی میں سب کے سب لوٹے ہیں جواپنے ضمیروں کا سودا تک کرتے ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم کہتاہے کہ…

تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک اعتماد کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 اراکین قومی اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا۔ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ کو دیے خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر…

وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے : سربراہ پی ڈی ایم

سکھر: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد واقعے پر کہا کہ  ہم ایسے عناصر کا جواب دینا جانتے…

ملک میں 10 مارچ سے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان

پاکستان میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کی مہم کا آغاز 10 مارچ سے ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی جانب کی گئی ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ بدھ 10 مارچ سے 60 سال اور اس سے زائد عمر افراد کے لیے ویکسینیشن کے…