Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کورونا سے مزید 39 اموات ، 24 گھنٹےمیں ایک ہزار 780 نئے کیسز سامنے آ گئے
اسلام آباد : کورونا وائرس نے مزید 39 جانیں نگل لیں، اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 205 ہو گئی، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 780 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا کے وار جاری، ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد موت کی وادی میں اتر…
پاکستان کوسٹ گارڈزاورگوادر پولیس کی مشترکہ کارروائی، 1100کلو گرام چرس برآمد،04اسمگلرز گرفتار
گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈزاورگوادر پولیس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں1100کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد04اسمگلرز گرفتارکر لیا ہے پرائم منسٹر کے احکامات کے مطابق تمام متعلقہ ادارے بشمو ل پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقہ جات میں منشیات کے…
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ‘ عوام کو مشکلات درپیش
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بجلی کی لوڈشیڈنگ مےں اضافہ اور ساتھ مےں آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری ہے بجلی کی لوڈشےڈنگ مےں اضافہ ہونے کے ساتھ ٹےنکر مافےا نے بھی سر اٹھا کر ڈبل قےمت پر پانی کی سپلائی فراہم…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں 2 افراد ہلاک
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات ک۔ے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان سے کوئلہ نکالتے ہوئے ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے ٹرالی کی زد میں آکر کانکن عبداللہ خان سکنہ…
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی عمران خان کے ساتھ جڑی ہے، بشریٰ رند
کوئٹہ : کوئٹہ پارلیمانی سیکڑری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی عمران خان کے ساتھ جڑی ہے اور وزیراعظم عمران خان اپنی دیانت و ایمانداری کی وجہ سے قوم کے دلوں میں راج کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
گوادر جیمڑی سے گنز جانے والی نیوی کی گاڑی پر حملے میں ایک ہلکار ہلاک ، دو زخمی
گوادر: گوادر سے گنز جانے والی نیوی کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ ،ایک اہلکار ہلاک ،دو زخمی ، اطلاعات کے مطابق نیوی کی گاڑی پر اُس وقت حملہ کیا گیا جب وہ جیونی سے گنز جارہی تھی کہ مسلح افراد نے نیوی کی گاڑی پر حملہ کیا ,حملے میں سہیل نامی…
دبئی مال میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش
دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش کردیا گیا۔ ایک ہزار سات سو اٹھاون قیراط کے ہیرے کو ابھی تراشہ نہیں گیا ہے۔ فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیرے کو بوٹسوانا سے دبئی لایا گیا ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی، طالبان رہنماؤں کا دوحہ معاہدے سے وابستگی کا اظہار
دوحہ: امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے قطر میں مذاکرات کرنے والے طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی، کیوں کہ امن عمل کی تجدید کی کوششیں تیز کردی گئیں جسے پر تشدد کارروائیوں میں اضافے اور امریکی افوج کے انخلا کی ڈیڈلائن کا سامنا ہے۔
زلمے…
زلمے خلیل زاد کی دوحہ میں طالبان وفد سے ملاقات
کابل ، دوحہ : دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے طالبان کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کی،ملاقات کرنیوالوں میں ملا برادر،شیخ عبدالحکیم حقانی اور دیگر افراد شامل تھے ۔ امریکی وفد میں جنرل سکاٹ ملر بھی تھے ۔ملاقات میں امن معاہدے پر…
کانگریس حملہ : سابق ٹرمپ انتظامیہ کا عہدیدار گرفتار
واشنگٹن : ٹرمپ دور میں تعینات سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے عہدیدار فیڈریکو کلین کو غیر قانونی طور پر کیپٹل ہل میں داخل ہونے ، پرتشدد رویہ اپنانے اور سکیورٹی اداروں کے کام میں مداخلت کرنے کے الزام میں گرفتار کیاگیا۔انہیں واشنگٹن میں مجسٹریٹ کے سامنے…
