Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عدالت عظمیٰ نے کوئٹہ ڈی ایچ اے سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد  : سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ کے دسمبر 2020 کے حکم کو معطل کردیا جس میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کوئٹہ ایکٹ 2015 کی متعدد دفعات کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا۔ جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس قاضی امین احمد اور جسٹس مظہر…

مورخہ17مارچ 2021 سے بلوچستان بھرمیں 60سال یااس سے زائدالعمر افرادکے لئے کوویڈ۔19ویکسنشن کاآغاز…

مورخہ17مارچ 2021 سے بلوچستان بھرمیں 60سال یااس سے زائدالعمر افرادکے لئے کوویڈ۔19ویکسنشن کاآغاز ہوگیاہے۔ سول ہسپتال کوئٹہ)سنڈیمن پراونشنل ہسپتال کوئٹہ (کو Mass Vaccination Center مختص کردیاگیاہے،جہاں پر زائد العمر افراد کے لئے ویکسنشن سمیت…

جام کمال نے باپ کے سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کا مشترکہ واٹس ایپ گروپ بنا دیا

کوئٹہ :  کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر و وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کا مشترکہ وٹس ایپ گروپ بنادیا، بی اے پی ذرائع نے این این آئی کو بتایا کہ حال ہی میں سینیٹ انتخابات کے بعد…

کوئٹہ شہر میں داخل ہونے والوں کی اسکرینگ

کوئٹہ : کوئٹہ کورونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر لاہور اور ملک کے دیگر شہروں سے کوئٹہ آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا فیصلہ، ائیر پورٹ،  ریلوے اسٹیشن اور آمدو رفت کے مقامات پر کوویڈ سمپل لینے کے لئے ٹیمیں مقرر کرنے کی ہدایت ، پارلیمانی…

میری سزا بارے خبریں غلط اور جھوٹی ہیں ، میشا شفیع کی تردید

لاہور :  میشا شفیع بارے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہیں گلوکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا جھوٹا الزام عائد کرنے پر 3 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔ جس کے بعد انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ…

آج تک کسی فلم میں پیسہ نہیں لگایا ہے :بلال اشرف

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ انہوں نے اب تک جتنی فلموں میں کام کیا ہے کسی میں آج تک پیسہ نہیں لگایا ہے لیکن ان افواہوں کے بعد وہ مستقبل میں اس بارے میں سنجیدگی سے سوچیں گے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ اپنی فلم کی تشہیر کرنے…

ٹیم نیوزی لینڈ نے بادبانی کشتی کا عالمی ٹائٹل “امریکا کپ” جیت لیا

آکلینڈ  : ٹیم نیوزی لینڈ نے بادبانی کشتی کا عالمی ٹائٹل “امریکا کپ” جیت لیا، دفاعی چیمپئنز نے اپنی برتری کو برقرار رکھتے ہوئے اطالوی حریفوں کو شکست دی۔ آکلینڈ کے ساحل سمندر پر ہونے والے امریکا کپ کے فیصلہ کن مرحلے میں دلچسپ مقابلہ ہوا،…

امریکا میں چھوٹا طیارہ گاڑی پر آ گرا، بچے سمیت 3 افراد ہلاک، ایک شخص زخمی

واشنگٹن  : امریکا میں چھوٹا طیارہ گاڑی پرآگرا، بچے سمیت تین افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ طیارہ گرنے کا واقعہ فلوریڈا میں پیش آیا جو ایئرپورٹ سےاڑان بھرنےکےکچھ لمحوں بعد ہی حادثے کاشکار ہو کر شعلوں کی نذر ہوگیا، سنگل انجن طیارے میں…

میانمار میں ہلاکتوں کے باوجود فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج دیہاتوں تک پھیل گیا

ینگون  : میانمار میں مظاہرین کی ہلاکتوں کے باجود فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری ہے، جنوب مشرقی شہر اور دیہی علاقے میں ریلیاں نکالی گئیں۔ میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے پورے ملک میں پھیل چکے ہیں۔ جنوب مشرقی شہر دیوائی میں نکلنے والی…

مزید4 ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنیوالے ہیں:نیتن یاہو

تل ابیب ، واشنگٹن :   4 مزید مسلم ممالک امن معاہدہ کرنے والے ہیں۔پارلیمانی انتخابات سے قبل ایک انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہاکہ چار مزید ممالک ہم میں شامل ہونے والے ہیں،انہوں نے چار نئے ممالک کے نام بتانے سے گریز کیا۔یادرہے کہ عرب…