Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

یکساں نصاب وزارت تعلیم کی اہم کاوش ہے: صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں توجہ دینے سے معاشرے مضبوط ہوتے ہیں، یکساں نصاب وزارت تعلیم کی اہم کاوش ہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا وبا میں تعلیمی اداروں کیلئے بہتر حکمت عملی اپنائی۔ اسلام…

گزشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار افراد نے ویکسین لگوائی: اسد عمر

اسلام آباد  : اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار ویکسین لگوائی گئیں، ویکسینیشن میں روزانہ کی بنیاد پر سب سے زائد شرح تھی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 41 ہزار میں سے 28…

وزیراعظم کا آج لاہور آنے کا پلان، وزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات شیڈول

لاہور : وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے۔ عمران خان سے وزیراعلی عثمان بزدار کی ملاقات ہوگی۔ مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ وزیراعظم کے دورہ لاہور کے موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار صوبے کی انتظامی و سیاسی صورتحال پر عمران خان…

سپریم کورٹ : آغا سراج درانی کو ضمانت دینے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد  : سپریم کورٹ نے آغا سراج درانی کو ضمانت دینے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے حکم دیا کہ نئے فیصلے تک سپیکر سندھ اسمبلی کو گرفتار نہ کیا جائے۔ سپریم کورٹ میں سپیکر سندھ اسمبلی کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر…

ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں: فردوس عاشق

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ایک لاکھ سے زائد ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن لگائی جاچکی ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

کورونا نے مزید 61 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 2 ہزار 351 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 61 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 656 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 12 ہزار 315 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

وزیراعلیٰ پنجاب نے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار اتھارٹی کے پیٹرن انچیف اور صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال چیئر پرسن ہوں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان…

چودھری شوگر ملز کیس: لیگی رہنما مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب آفس طلبی

لاہور : چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو دوبار طلب کرلیا گیا۔ نیب نے مریم نواز کو 26 مارچ (بروز جمعہ) کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ مریم نواز اس سے قبل 11 اگست 2020 کو نیب لاہور میں پیش ہوئیں تھی۔ زرائع کے مطابق مریم نواز…

اپوزیشن ایک قدم آگے بڑھائیں، انتخابی اصلاحات سے بات چیت کا آغاز کریں

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام ملک کی ضرورت ہے، اپوزیشن پارلیمان میں ایک قدم آگے بڑھائیں اور انتخابی اصلاحات سے بات چیت کا آغاز کریں۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

لاہور، لاری اڈہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار: سی ٹی ڈی ذرائع

لاہور : سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور کے لاری اڈہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار کرلئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی شناخت ولائیت خان اور عبدلملک عرف عزت اللہ…