Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کارل فریمپٹن نے ریٹائرمنٹ لے لی
دبئی ( سپورٹس ڈیسک) سپر فیدر ویٹ مقابلہ ہارنے کے ساتھ ہی ریٹائرمنٹ لے لی ۔دبئی میں سپر فیدر ویٹ بیلٹ کیلئے آئرش فائٹر کارل فریمپٹن کا امریکی حریف جیمل ہیرنگ سے جوڑ پڑا۔ جیمل نے چھٹے راؤنڈ میں ہی انہیں ناک آؤٹ کر دیا۔ کارل فریمپٹن ہار تسلیم…
ذخم خوردہ پروٹیز نے حساب چکتا کردیا,دوسرے ون ڈے میں فتح
جوہانسبرگ ( سپورٹس ڈیسک) دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 17 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔فخر زمان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان…
سجل علی کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 70لاکھ ہوگئی
لاہور( شوبز ڈیسک) اداکارہ نے انسٹاگرام فالوورز کا یہ سنگِ میل گزشتہ روز عبور کیا۔خیال رہے کہ ‘الف’، ‘آنگن’ جیسے ڈراموں سے لے کر ‘یہ دل میرا’ میں اپنی زبردست اداکاری کے باعث سجل علی نے مداحوں کی پذیرائی حاصل کی ہے ۔ 70 لاکھ فالوورز کے بعد…
ہمیں امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ، عراقی وزیراعظم
بغداد : بغداد واشنگٹن کے درمیان سٹریٹجک مذاکرات کا مقصد باہمی تعلقات پر نظرثانی کرنا ہے ،انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ عراق کے پاس داعش کے خلاف جنگ کا تجربہ ہے اور اب امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ2003کے بعد جو…
کسانوں کاوزیر اعلیٰ ہریانہ کے جلسے کا گھیراؤ، بھاگ نکلے
نئی دہلی : مودی سرکار نے بھارتی کاشتکاروں کو گندم کی امدادی قیمت دینے سے انکار کر دیا ، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کو کسانوں نے روہتک شہر میں جلسے کے دوران گھیر لیا۔بی جے پی کے سی ایم منوہر لال کو جان کے لالے پڑ گئے ۔ سخت سکیورٹی میں بھاگنا پڑا۔…
بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کیخلاف احتجاج جاری، محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ
نئی دہلی : کسانوں کا متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ کاشتکاروں نے بھارت بھر میں محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ کر لیا۔ ٹکری بارڈر پر کسٹم کے سابق آفیسر نے پنجاب کے کسانوں کو سبزیوں کی کاشت کے لیے مفت زمین دے دی ہے۔
مودی سرکار…
انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 70 سے تجاوز
جکارتہ : انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 70 سے بڑھ گئی۔
انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل اختیار کر لی، لینڈ…
چھتیس گڑھ : 400 ماؤ باغیوں کا حملہ، 25 بھارتی فوجی مارے گئے
رائے پور : بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کے حملے میں ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد25ہوگئی۔ہفتے کی دوپہر ضلع بیجا پور کے گھنے جنگلات میں 1500سے ز ائد بھارتی فوجی سرچ آپریشن کررہے تھے کہ 400سے زائد ماؤ باغیوں نے گھات لگا کر…
وزیراعظم عمران خان کی ٹیلیفون کے ذریعے عوام سے براہ راست بات چیت
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سب سے خطرناک ہونے کے باعث سخت احتیاط کی ضرورت ہے۔ خدانخواستہ کورونا پھیل گیا تو لاک ڈاؤن پرمجبور ہوں گے۔ عوام ماسک کا لازمی استعمال کریں۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فون کے…
نواز شریف اور زرداری کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی
کراچی، اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف زرداری ، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے…
