Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعظم نے کہا ہے کہ مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں ڈبلیو ایچ او پاکستان چیپٹر کے ہیڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کو اپوزیشن سے…

کورونا مریضوں کی تعداد وبا کے آغاز سے اب تک بلند ترین سطح پر پہنچ گئی: اسد عمر

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں تشویشناک حالت کا شکار کورونا مریضوں کی تعداد وبا کی شروعات سے اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ، کورونا سے بچاو کے لیے ایس اوپیز کےسخت نفاذکی…

بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ : محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت بلوچستان صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر متفق ہو گئے۔ صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند اور پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پارلیمانی…

پشاور: دو ہفتوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 24 سے 28 فیصد تک پہنچ گئی

پشاور : پشاور میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 24 سے 28 فیصد تک پہنچ گئی، شہر بھر میں ماسک کی فروخت میں اضافہ ہو گیا، چھوٹے بچوں کے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھ گئے۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران صوبائی…

کورونا کی تیسری لہر مزید 81 جانیں لے گئی، 5 ہزار 20 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد : کورونا کا پھیلاو جاری، ملک بھر میں مزید 81 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار 778 ہو گئی۔ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 5 ہزار 20 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھرمیں کورونا مریضوں کی…

موجودہ حکومت یا پھر آنے والی حکومتوں کو تنخواہیں دینے کیلئے قرض لینا ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ نہ میری ضد ہے نہ ہی انا 20ارب روپے میں 25ہزار نئی آسامیاں تخلیق کی جاسکتی ہے ،مڈل کلاس طبقہ جنہیں نہ تو پنشن ،صحت ،ہاﺅس الاﺅنسز سرکاری گھر ،گاڑی سمیت کوئی بھی سہولت میسر نہیں ، 25فیصد کچھ…

کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،ژوب اور گرد ونواح میں ہلکی بارش کی پیشنگوئی

کوئٹہ: محکمہ موسمیات کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،ژوب اور گرد ونواح میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشنگوئی کردی دوسری جانب صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ سبی، کوہلو،لسبیلہ، پسنی اور تربت میں موسم…

کوئٹہ کسٹم کی کاروائیاں 7 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد،کسٹم حکام

کوئٹہ : کوئٹہ کسٹم کی کاروائیاں 7 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد، کاروائیاں دالبندین اور نوشکی میں کی گئیں 3 بسوں سے برآمد کیے گئے غیر ملکی سامان میں کھانے پینے اشیاء شامل ، کاروائیوں میں کراکری انرجی ڈرنکس سمیت دیگر قیمتی سامان…

بلوچستان میں عوام کے منتخب نمائندے نہیں دہاڑی دار ٹولہ حکومت کر رہا ہے، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ  :  ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سابق سینیٹر مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے بلوچستان میں عوام کے منتخب نمائندے نہیں بلکہ ڈیلی ویجز پر مشتمل ٹولہ حکومت کررہا ہیں ان سے خیر کی توقع رکھنا وقت کا زیاں ہے صوبے میں اداکار اور…

بلوچستان میں ملازمین کااحتجاج ،پولیو سے بچاﺅ کیلئے مہم موخر

کوئٹہ: بلوچستان میں ملازمین کااحتجاج ،پولیو سے بچاﺅ کیلئے مہم 7اپریل سے شروع ہوگی ۔پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صوبے بھر کے سرکاری ملازمین کی جانب سے جاری احتجاج اور دھرنے کے باعث انسداد پولیو مہم جو…