Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

72سالوں سے اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے اقتدار میں آنے والوں سے جان چھڑانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں 72سالوں سے اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے اقتدار میں آنے والوں سے جان چھڑانے کی ضرورت ہے،پی ڈی ایم ٹوٹانہیں ہے البتہ سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلاف…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لاہور :  پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، سیریز میں ایک صفر کی برتری سے گرین شرٹس کا مورال ہائی ہے، کپتان بابر اعظم سیریز اپنے نام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ شاہین دوسرے ون ڈے میں آج پھر پروٹیز کے خلاف اڑان…

عثمان قادر کی اہلیہ اداکارہ ثوبیہ خان کورونا نے دھر لیا

لاہور( شوبزڈیسک ) دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی سکواڈ کے ساتھ جوہانسبرگ میں موجود کرکٹر عثمان قادر کی اہلیہ اداکارہ ثوبیہ خان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ اس حوالے سے خود ثوبیہ خان نے ایک پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔ کرکٹر…

روسی ملکہ حسن اپنے ہی دوست کے ہاتھوں قتل

روس میں سابقہ ملکہ حسن کو ان کے دوست نے ہی گلہ کاٹ کر قتل کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 33 سالہ روسی حسینہ اولگا شلیا مینا گزشتہ 5 روز سے لاپتہ تھیں جس پر ان کے اہل خانہ نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی، پولیس نے کارروائی کا آغاز کیا اور تلاش…

بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی ہلاک، 32 زخمی

چھتیس گڑھ: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے جب کہ ایک اہلکار اب بھی…

ایران نے پابندیوں کے مرحلہ وار خاتمے کی تجویز مسترد کردی

تہران :  وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا کہ تہران پابندیوں میں بتدریج نرمی کا مخالف کا خاتمہ ایران کی حتمی پالیسی ہے ۔اس معاہدے کے رابطہ کار اور یورپی یونین کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ آسٹرین دارالحکومت میں ہونے والی بات چیت کا…

اردن :بغاوت کی کوشش ، شاہ عبداللہ کے سوتیلے بھائی سمیت 20نظر بند

عمان :  سابق ولی عہدشہزاہ حمزہ بن حسین اور انکی امریکی اہلیہ ملکہ نور کو محل میں نظر بند کردیاگیا،بغاوت کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئیں،واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ان افراد کو بغاوت کے معاملے پر نظر بند کیاگیاہے ،سی این این کے مطابق شاہی…

امریکا ایران پر پابندیاں ختم کرکے جوہری معاہدے کا حصہ بنے :چین

بیجنگ :  عالمی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چونی ینگ نے کہا کہ امریکا نے عالمی جوہری معاہدے سے یک طرفہ طور پر دستبردار اور ایران پر پابندیاں عائد کرکے خطے میں کشیدگی اور تناؤ میں اضافہ کیا ہے ۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے…

مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے، کسانوں کو گندم کی امدادی قیمت دینے سے انکار کر دیا

نئی دہلی : کسان اور مودی سرکار آمنے سامنے آ گئے۔ حکومت نے کاشتکاروں کو گندم کی امدادی قیمت دینے سے انکار کر دیا، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کو کسانوں نے روہتک شہر میں جلسے کے دوران گھیر لیا۔ گندم کی کٹائی، کسانوں اورمودی سرکار میں نیاپھڈا،…

موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے، حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں مکمل طور پر ہمارے عزم پر چل رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…