Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

قبائلی تنازعات کے منصفانہ حل کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، زمرک اچکزئی

کوئٹہ :  صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ قبائلی تنازعات کے منصفانہ حل کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے عوام کی فلاح و بہبود اور علاقے کی ترقی کیلئے قبائلی تنازعات اور باہمی جھگڑوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ترقی کے اہداف…

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے رواں سال شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے اعلیٰ کونسل کو آگاہ کیا۔ بھارتی حکومت کے اس فیصلے کے بعد…

اداکارہ شہزین راحت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

لاہور، کراچی :  ویڈیو میں اداکارہ کو سفید اور سرخ رنگ کے عروسی لباس پہنے نکاح نامے پر دستخط کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ کو اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ نکاح کی تقریب انجوائے کرتے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا…

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں ایک بار پھر بمباری

غزہ: غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فضائی بمباری کر کے حماس کے دفاتر، شہریوں کے مکان اور فصلوں کو تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا…

افغان امن مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیارہیں :ایران

کابل  :   رائے سینا ڈائیلاگ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ طالبان خود کو جمہوری نظام کے مطابق ڈھالیں کیونکہ ان کی امارات اسلامی کسی کیلئے بھی قابل قبول نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ طالبان اگر 1990 کی دہائی کی اپنی سیاست بحال کرنا چاہتے ہیں تو یہ…

مسجد الحرام میں روزانہ آب زم زم کی 2 لاکھ بوتلیں تقسیم

مسجد الحرام میں رمضان المبارک کے دوران روزانہ 2 لاکھ آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جارہی ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کو آب زم زم مستقل بنیادوں پر فراہم کرنے کا انتظام کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے…

انڈیانا میں فائرنگ ، 8ہلاک ، امریکی پرچم سرنگوں

انڈیانا پولس :  امریکی ریاست انڈیا نا کے شہر انڈیانا پولس میں کوریئر کمپنی کے دفتر کے احاطے میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہو گئے ،حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی۔واقعہ میں 7افرادزخمی ہوئے ۔پولیس کے ترجمان نے کہا کہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک…

دبئی: دنیا کے سب سے اونچے ہوٹل کی تعمیر مکمل

دبئی میں دنیا کے سب سے اونچے ہوٹل کا جلد افتتاح کیا جائے گا، دنیا کا یہ سب سے اونچا ہوٹل 82 منزلوں پر مشتمل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سیئل نام کا یہ ہوٹل دبئی مرینا میں واقع ہے، جس میں 1209 پر تعیش کمرے موجود ہیں، جبکہ ہوٹل سے دبئی مرینہ، پام…

قومی اسمبلی اجلاس‘وزیر داخلہ ملک میں امن و امان اور ناموس رسالت پر پالیسی بیان دینے کیلئے پیر کو طلب

ویب ڈیسک کے مطابق   قومی اسمبلی میں سپیکر اسد قیصر نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو ملک میں امن و امان کی صورتحال اور ناموس رسالت کے معاملہ پر پالیسی بیان دینے کے لئے پیر کو طلب کر لیا، اپوزیشن ارکان سید نوید قمر،ریاض حسین پیرزادہ،کھل داس…