Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

انگلش فٹبال :چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو 2-1سے دھول چٹادی

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) جبکہ نیوکیسل یونائیٹڈ نے لیسٹر سٹی کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا اور 39 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر13 ویں نمبر پر آگئی ہے ۔ لیڈزیونائیٹڈ نے ٹوٹنہم 3-1سے مات دے کر اپ سیٹ کردیا جبکہ کرسٹل پیلس نے شیفیلڈ…

ندایاسر اداکاری کی جانب لوٹ آئیں 10سال بعد ٹی وی ڈرامہ کریں گی

لاہور ( شوبزڈیسک ) بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ندا یاسر نے 10 سال کے بعد ڈرامے کا کوئی پراجیکٹ سائن کیا ہے ، ڈرامہ عید الفطر سے نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر کیا جائے گا۔ندایاسر کا کہناہے کہ مصروفیات کے باعث اداکاری کی طرف توجہ نہیں دے سکی تاہم ایک…

پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان ایک بار پھر لندن کے میئر منتخب ہوگئے، لیبر پارٹی کے صادق خان نے کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کو شکست دی۔ انتخابی نتائج کے مطابق…

چین کا خلا سے 21 ٹن وزنی بے قابو راکٹ بحر ہند میں گر کر تباہ

 چین کا 21 ٹن راکٹ لانگ مارچ جو خلا سے واپس زمین کی طرف آ رہا تھا بے قابو ہو کر مالدیپ کے جزائر میں گر کر سمندر بُرد ہوگیا۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق خلا سے تیزی سے زمین کی طرف آنے والے بے قابو راکٹ کا بڑا حصہ دوبارہ فضا میں داخل ہونے…

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ

ریاض : سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے، سعودی ولی عہد بھی دورہ پاکستان کی خواہش رکھتے ہیں، خوشی ہے پاکستان اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔…

نیپالی کوہ پیما نے 25ویں مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا

کھٹمنڈو :  کامی نے 1994 میں پہلی مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کیا تھا ، جس کے بعد انہوں نے تقریباً ہر سال چوٹی سر کی، ان کی حالیہ مہم جوئی پہاڑ پر لگائی گئی رسیوں کی درستی کیلئے تھی، کامی ریٹا ماضی میں کے ٹوبھی سر کرچکے ہیں۔

لندن کے ٹاوربرج پر پہلی بار لائوڈ سپیکرپر اذان

لندن  :  غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی نژاد برطانوی شہری قاضی شفیق الرحمن نے بین المذاہب ورچوئل افطار کے موقع پر اذان دی،اس موقع پر عام شہری بھی موجود تھے جنہوں نے اذان کو موبائل کیمروں میں ریکارڈ کرلیا جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی…

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون…

لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری پکڑ لی اور لاہور ہائی کورٹ نے انہیں 8 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے لیے غیر ملکی ایئر لائن سے کل کی بکنگ…

بدھ کو عید کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

 اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق 12 مئی بروز بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس بار 29 کی بجائے 30 روزے پورے ہونے کا امکان ہے اور عید الفطر 14 مئی بروز جمعہ کو ہوسکتی ہے۔ دوسری طرف عیدالفطر کے موقع پر ملک کے اکثر بالائی…