Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد…

کورونا کی تیسری لہر، ملائیشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی

 ویب ڈیسک کے مطابق  کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی ہے۔ ملائیشین حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر بنگلا دیش، سری لنکا اور نیپال کے شہریوں پر بھی…

کورونا وبا نے مزید 140 زندگیوں کو نگل لیا

اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث مزید 140 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 846 کورونا ٹیسٹ کئے گئے…

غیر ضروری کاروبار پر پابندی ہوگئی۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

ویب ڈیسک کے مطابق چاند رات کو غیر ضروری دکانیں بند رہیں گے۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی شہریوں سے گزارش ہے کہ عید پر ایس او پیز پر عمل درآمد کریں ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی عید پر تمام تفریحی مقامات پر پابندی عائد ہوگئی۔…

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل جسٹس روزی خان بڑیچ سے حلف لے رہے ہیں۔

ویب ڈیسک کے مطابق  چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے ججز جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس عبدالحمید بلوچ سے حلف لے رہے ہیں۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں ہونے والی اس سادہ پروقار تقریب میں بلوچستان…

احتساب بیورو بلوچستان کا کرپٹ عناصر کے خلاف بے لا گ احتساب

ویب ڈیسک کے مطابق قومی احتساب بیورو بلوچستان نے کرپٹ عناصر کے خلاف بے لا گ احتساب کے تحت اپنے قیام سے لیکر اب 13000شکایات پر کام کرتے ہوئے1500سے زائد کیسز کی انکوائریز/ تحقیقات کیں، 500سے زائد افراد کو گرفتار کیا، 34ارب روپے مالیت کرپشن…

بالی ووڈ انڈسٹری کے 25 ہزار ورکرز سلمان خان کے شکر گزار

نئی دلی: بھارتی اداکار سلمان خان نے کورونا کے باعث متاثر فلم انڈسٹری کے 25 ہزار ملازمین کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کے باعث صورتحال انتہائی خراب ہے، وبا نے جہاں دیگر تجارتی سرگرمیوں کو متاثر کیا ہے وہیں بھارتی…

طارق جمیل کی جِم میں ایکسرسائز کرتے ویڈیو وائرل

معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے کپڑوں کے برانڈ کی وجہ سے ناقدین کی تنقید کا شکار ہونے والے مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ہونے…

اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی

غزہ: اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے دو…

امریکا کا اپنے فوجیوں کی بحفاظت انخلا کیلیے لڑاکا طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ

امریکا نے افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کی بحفاظت اپنے ملکوں کو واپسی کے لیے بمبار اور لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ بھیج رہا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے جوائنٹ چیف چیئرمین مارک ملی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ…