
ویب ڈیسک کے مطابق چاند رات کو غیر ضروری دکانیں بند رہیں گے۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی شہریوں سے گزارش ہے کہ عید پر ایس او پیز پر عمل درآمد کریں ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی عید پر تمام تفریحی مقامات پر پابندی عائد ہوگئی۔
کوئٹہ میں 5 سے زائد افراد کی اجتماع پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی ہوگی ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: ہفتے میں دو روز مکمل لاک ڈاون کے احکامات پر تاجر برادری عمل درآمد کررہی ہیں۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی




