
معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔
گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے کپڑوں کے برانڈ کی وجہ سے ناقدین کی تنقید کا شکار ہونے والے مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں مولانا طارق جمیل کسی جم میں موجود ہیں جہاں وہ ڈمپل اٹھا کر بازو بنانے کی ایکسرسائز کررہے ہیں۔




