Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سارہ علی خان مقبوضہ کشمیر پہنچ کرشاعرہ بن گئیں

ممبئی ( شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ سارہ علی خان شاعرہ بن گئیں، انہوں نے اپنے حالیہ دورہ مقبوضہ کشمیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کی جس میں انہیں شعر کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے ۔ اس ویڈیو میں سارہ علی خان ایک ندی کے کنارے کھڑی ہیں جب کہ سردی…

بھارت کی ٹو ئٹر کو آخری وارننگ

نئی دہلی  :  بھارتی وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپنے آخری نوٹس میں کہا کہ ٹویٹر کی جانب سے نئے سوشل میڈیا قوانین کی پاسداری سے انکار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے اپنے پلیٹ فارم کو بھارتیوں کیلئے محفوظ بنانے میں خاص دلچسپی نہیں۔…

جی 7کا گوگل، فیس بُک اور ایمیزون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پرٹیکس عائد کرنیکا فیصلہ

لندن :   جی سیون ممالک کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں برطانوی وزیر خزانہ نے کہا کہ جی سیون ممالک میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کے تاریخی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ بی بی سی کے مطابق جی سیون وزرائے خزانہ نے اجلاس میں کم سے کم…

دوسروں کو دھمکیوں کی امریکی سوچ غلط،یہی غلطیاں سابق سوویت یونین کو لے ڈوبی تھیں : صدر پوٹن

ماسکو  :  یہی غلطیاں سابق سوویت یونین کو لے ڈوبی تھیں۔ پریس بریفنگ کے دوران امریکی پابندیوں کے ذکر پر انہوں نے کہا کہ ہم کانگریس اور دیگر ذرائع سے دھمکیاں سنتے ہیں، یہ سب امریکا کے داخلی سیاسی عمل کے حوالے سے کیا جاتا ہے ۔ ایسا کرنیوالوں نے…

برکینا فاسو میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، بچوں سمیت 138 افراد ہلاک

اوگادوگو : افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد کے گاؤں پر حملے میں بچوں سمیت 138 افراد ہلاک ہو گئے۔ برکینا فاسو میں نائجر کی سرحد کے قریب گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا جس میں 138 افراد ہلاک ہو گئے، مسلح افراد نے متعدد گھروں اور…

ایران : صدارتی انتخابات کی گہماگہمی، مباحثے کا پہلا دور،7 امیدواروں کی شرکت

تہران : ایران میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے، تہران میں صدارتی مباحثے کا پہلا دور منعقد ہوا جس میں سات امیدواروں نے شرکت کی۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر صدارتی مباحثہ تین گھنٹے تک جاری رہا، ہر امیدوار سے تین سوال پوچھے گئے۔ تمام…

بھارت میں کورونا سے مزید 2 ہزار 677 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے متجاوز

نئی دہلی  : بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلسہ جاری ہے، مزید 2 ہزار 677 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ چھیالیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ایک ہی روز میں وبا سے متاثرہ ایک لاکھ چودہ…

کورونا ریلیف پیکج : ن لیگ کا آڈیٹرجنرل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

اسلام آباد : ن لیگ نے کورونا ریلیف پیکج سے متعلق آڈیٹر جنرل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 1200 ارب کی خطیر رقم پر آڈٹ رپورٹ پبلک ہونے سے روکی جا رہی ہے،…

اپوزیشن حقیقی عوامی خدمت اور ملکی تعمیر و ترقی سے نجانے کیوں خلاف ہے : فردوس عاشق

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کی جنگ لڑتی اپوزیشن حقیقی عوامی خدمت اور ملکی تعمیر و ترقی سے نجانے کیوں خلاف ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پرچی…

پنجاب : جیل پولیس، ملازمین کی تنخواہیں ڈبل کرنیکا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی، جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی، اس فیصلے سے جیل پولیس کی…