جی 7کا گوگل، فیس بُک اور ایمیزون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پرٹیکس عائد کرنیکا فیصلہ

0

لندن :   جی سیون ممالک کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں برطانوی وزیر خزانہ نے کہا کہ جی سیون ممالک میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کے تاریخی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ بی بی سی کے مطابق جی سیون وزرائے خزانہ نے اجلاس میں کم سے کم کارپوریٹ ٹیکس 15 فیصد کرنے پر اتفاق کیا، اس معاہدے کے نتیجے میں جو ٹیکس حاصل ہو گا، اس سے عالمی وبا سے پیدا معاشی بحران کے دوران لئے گئے قرضوں کی ادائیگی کی جا سکے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.