Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پیپلزپارٹی اقتدار میں آئی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا : بلاول بھٹو
کراچی : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا، ملک میں دائیں بازو کی جماعتوں کی پالیسیاں ناکام ہوچکی، پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں۔
پاکستان…
وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ایم پیکج برائے بحالی روڈزکی منظوری دے دی
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ایم پیکیج برائے بحالی روڈزکی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کو مکمل طور پر بحال کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ شہروں اور دیہات کی سڑکوں کو بحال کر کے عوام کے لئے…
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائنو فارم ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد : پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دس لاکھ سائنو فارم ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گیا۔ جون میں کین سائنو، سائنو ویک اور سائنو فارم ویکسین کی ایک کروڑ دس لاکھ خوراکیں ملیں گے۔
اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی…
ابوظہبی کی گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج ہو گی : عماد وسیم
کراچی : قومی ٹیم کے آل راؤنڈر اور کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی سے ٹی 20 ورلڈ کپ کا راستہ کھلے گا۔
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ کھلاڑیوں کیلئے ردھم دوبارہ حاصل کرنا خاصہ مشکل ہوگا، فٹ…
خود کو دوبارہ سنبھالنے والی عورت سے مضبوط کوئی نہیں:مایا علی
کراچی : اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصویرں میں ہرے اور گندمی رنگ کے مغربی طرز کا لباس پہنے دیکھاجاسکتا ہے ۔مایا علی نے کیپشن میں لکھا کہ اس عورت سے مضبوط کوئی اور…
یورپی یونین کی بیلاروس کے جہازوں پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد
نیویارک : یورپی یونین نے بیلاروس کے جہازوں پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔
بیلاروس میں صحافی کی گرفتاری کے لیے مسافر طیارے کو زبردستی اتارنے کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا۔ یورپی یونین نے بھی بیلاروس کے جہازوں پر فضائی…
بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں، مزید 3 ہزار سے زائد لوگ ہلاک
نئی دلی : بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، مزید تین ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہوگئے، ایک ہی روز ایک لاکھ اکیس ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔
بھارت میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ موذی وبا سے مزید 3 ہزار 382 افراد ہلاک…
فیس بک نے ٹرمپ پر 2سال کیلئے پابندی لگا دی
واشنگٹن : فیس بک انتظامیہ کے مطابق سابق صدر کے اکاؤنٹس جنوری 2023 تک معطل رہیں گے ، تاہم اگر حالات نے اجازت دی تو انہیں بحال کر دیا جائے گا۔
نائیجریا : صدر کا بیان ہٹانے پر ٹو ئٹر سروس معطل
ابوجا : نائیجریا کے وزیر اطلاعات کے مطابق نائیجریا کی وحدت کے خلاف سرگرمیوں کی وجہ سے ٹوئٹر سروس معطل کی گئی ہے ۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ٹوئٹر نے 2 روز قبل علیحدگی پسندوں کو صدر محمدو بوحاری کی دھمکیوں پر مبنی پوسٹ ہٹائی تھی۔
بھارت: 6 کلو یورینیم برآمد، مزید 7 گرفتار، پاکستان کا اظہار تشویش
اسلام آباد : بھارت میں 6کلو سے زائد یورینیم کیساتھ مزید 7 افراد کی گرفتاری نے تابکار مادے کی حفاظت سے متعلق سوالات اٹھادئیے ۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق یہ گرفتاری بھارتی صوبے جھاڑ کھنڈ کے شہربوکارو میں مختلف مقامات پر چھاپوں کے…
