Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وفاقی سرکاری سکولوں کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کیلئے بڑی خبر سامنے آ گئی، پہلی سے چوتھی، چھٹی ساتویں کلاس کے بچوں کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وزارت تعلیم کے حکام کے مطابق بچوں کو گزشتہ سال کے نتائج کی بنیاد پر…
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، 6 فوڈ پوائنٹس سربمہر، 37 مقدمات درج
لاہور : کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے سویٹ اینڈ کڑاہی سمیت 6 پوائنٹس سربمہر کر دیئے، ماسک کے عدم استعمال اور سماجی فاصلوں کا خیال نہ رکھنے پر 37 مقدمات درج کئے گئے۔
کمشنر آفس کے مطابق ایس او پیز کی خلاف…
کورونا ہفتہ وار لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، لاہور میں مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند
لاہور : کورونا وبا کے پیش نظر ہفتہ وار لاک ڈاؤن کا دوسرا روز ہے، لاہور میں مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
حکومت کی جانب سے صرف میڈیکل سروسز، مراکز صحت، ویکسی نیشن سنٹرز، پٹرول پمپس کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ تنور، ڈیری شاپس،…
کورونا کے وارجاری، ملک بھر میں مزید 76 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
اسلام آباد : کورونا کے وار تھم نہ سکے، ملک بھر میں کورونا سے مزید 76 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 52 ہزار 427 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔
جان لیوا وائرس کے وار جاری، اموات اور نئے کیسز کا سلسلہ رک نہ سکا، ملک میں مزید…
حکومت نے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ کرکے قوم کی خودداری کو داؤ پر لگا دیا
کراچی : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگاکر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، عالمی مالیاتی ادارے سے سخت شرائط پر معاہدہ کرکے حکومت نے قوم کی خودداری کو داؤ پر لگادیا۔
بلاول بھٹو…
بلوچستان: کورونا کیسز کی شرح میں پھر اضافہ
بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں پھر اضافہ ہونے لگا، صوبے میں کورونا وائرس کی شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔
محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 4 روز کے دوران بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں تقریباً 3…
پولیو جیسے موذی مرض سے بچاؤ کیلئے ہمیں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے ہونگے ، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ : ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے اس موذی مرض سے بچاؤ کیلئے ہمیں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے ہونگے تاکہ ہماری نئی نسل۔اس موذی مرض سے محفوظ رہ سکے انہوں نے کہا کہ پیر سے صوبے بھر میں پولیو…
طوفانی بارشوں سے کچھی میں بہت بڑے پیمانے پر مالی و فصلوں کو نقصان پہنچاہے،سردار یارمحمدرند
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز کچھی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصان پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز طوفانی بارشوں سے کچھی میں بہت بڑے پیمانے پر مالی و فصلوں کو…
کچلاک، خضدار روڈ کو دو رویہ کرنیکا منصوبہ وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل کر لیا گیا ہے، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اگر ماضی کی حکومتیں بلوچستان پر موجودہ حکومت کی طرح توجہ دیتیں تو بلوچستان آج مزید ترقیاتی یافتہ ہوتا وفاق نے صوبائی حکومت کی تجویز پر کچلاک سے خضدار روڈ کو در رویہ کرنے سمیت کئی اہم…
پیایسایلیواےایمیں ٹی 20ورلڈکپ کی ریہرسل قرار
لاہور( سپورٹس رپورٹر) چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کامتحدہ عرب امارات میں انعقاد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاری کا پیشگی موقع ثابت ہوگا،لاجسٹکس کے چیلنجز کم و بیش ایک ہی جیسے ہوں گے جبکہ دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والی…
