Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
محمد عامر نے وسیم کو باکمال کوچ او رلیجنڈ قراردیدیا
دبئی ( سپورٹس ڈیسک ) کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے سابق کپتان وسیم اکرم کو لیجنڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان جیسے کھلاڑی روزانہ پیدا نہیں ہوتے ۔محمد عامر نے کہا کہ وسیم اکرم نوجوان کھلاڑیوں کو جدید طرز کی کرکٹ سے روشناس کرا رہے ہیں…
کورونا :بھارتی قسم برطانیہ میں تیزی سے پھیلنے لگی
لندن : کورونا وائرس کی بھارتی قسم نے برطانیہ کو جکڑ لیا ، صرف ایک ہفتے میں مریضوں کی تعداد 70فیصد بڑھ گئی ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں برطانیہ میں 5ہزار 341افراد وائرس سے متاثر ہوئے جب کہ گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے متاثر ہ افراد کی تعداد 3ہزار…
امریکا ہماری آنکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے ، ٹرمپ
واشنگٹن : نارتھ کیرولینا میں 12 سو کے لگ بھگ افراد سے اپنے خطاب میں انہوں نے آئندہ برس وسط مدتی الیکشن کو امریکا کی بقا کی جنگ قرار دیا،ان کا کہناتھا کہ امریکا کی بقا کا انحصار ریپبلکن پارٹی کو ہر سطح پر جتوانے پر منحصر ہے جس کا آغاز…
اسرائیلی مظالم جاری ، شیلنگ سے 23 فلسطینی زخمی، خاتون صحافی رہا
بیت المقدس : مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے دھاوا بول دیا، پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ سے مزید23 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
مقبوضہ بیت المقدس میں پرامن دوڑ کی کوریج کرنے والی الجزیرہ کی خاتون صحافی کو…
کینیڈا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کی تحقیقات کی جائیں، اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ نے کینیڈا اور ویٹیکن سے کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے شعبے کے ماہرین نے کینیڈا اور ویٹیکن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی…
لوگ ایم این اے اور وزیر بننا چاہتے ہیں، میں ان لالچوں سے بالا ترہوگیا ہوں، شاہ محمود
ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لوگ ایم این اے اور وزیر بننا چاہتے ہیں تاہم میں ان لالچوں سے بالا تر ہوگیا ہوں۔
ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 36 سال مسلسل سیاست کی اور اپنا…
حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے قوم کی خودداری کو داؤ پر لگادیا، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے سخت شرائط پر آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے قوم کی خودداری کو داؤ پر لگادیا۔
حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا…
وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کے طلبا بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی ساتویں کلاس کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء کے لیے بڑی خبر ہے کہ حکومت نے پہلی سے چوتھی اور چھٹی ساتویں جماعت کے طلبا کو…
’15 روز کی مدت گزر گئی، ای سی ایل سے متعلق شہباز شریف کی کوئی درخواست نہیں ملی’
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام درج ہونے کے بعد اپیل کے لیے 15 روز کا وقت ہوتا ہے جو گزر چکا ہے لیکن شہباز شریف کی جانب سے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے…
قوم جانتی ہے اپوزیشن والے پائیدار معاشی ترقی پر کیوں واویلا کررہے ہیں : عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ اپوزیشن والے پائیدار معاشی ترقی پر کیوں واویلا کررہے ہیں۔
ایوان وزیراعلی سے جاری بیان میں سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ جب معیشت ماضی کی غلط پالیسیوں کے باعث سست…
