Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا، اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔
گورنر بلوچستان ظہور آغا نے بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب…
ملک میں 22کروڑ عوام کی نہیں آئی ایم ایف کی حکومت ہے ، حافظ حمداللہ
اسلام آباد : پی ڈی ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر خودکش دھماکہ قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر خودکش دھماکہ قرار دے دیا جبکہ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ…
ہوشاب واقعہ میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کو فوری طورپر انصاف فراہم کیاجائے ، روزی خان کاکڑ
کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ نے کہاہے کہ ہوشاب واقعہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کو فوری طورپر انصاف فراہم کیاجائے صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ لواحقین کے جائز مطالبات پر عملدرآمدکویقینی…
ایشیا کپ 2023کی میزبانی پاکستان کو مل گئی
لاہور( سپورٹس ڈیسک ) کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر ہے کہ ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو دے دی گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ 2023 پاکستان میں کھیلا جائے گا۔اے سی…
مہوش حیات نے فالوورز کو خبر دار کردیا
کراچی ( شوبز ڈیسک ) مہوش حیات نے گزشتہ روز انسٹا گرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں اُنہیں مغربی لباس پہنے مِرر سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ مہوش حیات کا اپنی اس تصویر کے کیپشن میں مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ…
افغان پناہ گزینوں کے بھیس میں آنے والے داعش جنگجو خطے کیلیے خطرہ بن سکتے ہیں ، روس
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان سے 2 ہزار کے قریب خطرناک داعش جنگجوؤں کے روس سمیت سابق سویت یونین ممالک میں داخل ہوکر دہشت گردی کی کارروائی کرسکتے ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے سابق سویت یونین سے آزاد…
افغانستان پر ا گلے ہفتے مذاکرات : روس میزبانی کرے گا
ماسکو : ماسکو میں اگلے ہفتے افغانستان کی صورتحال پر مذاکرات ہوں گے جس میں پاکستان، امریکا اور چین شرکت کریں گے ۔ روس مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔ طالبان نے بھی اس میں شرکت کی تصدیق کی ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق افغانستان کے لیے روس کے نمائندہ…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ، 2نوجوان شہید
سرینگر : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں سرینگر اور پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ایک نوجوان کو سرینگر کے…
برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیس چرچ میں چاقو کے حملے میں ہلاک
وزیراعظم بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیس چرچ میں چاقو سے کیے گئے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایسکس پولیس نے بتایا کہ اپنے انتخابی حلقے میں ووٹرز سے ملاقات کرنے…
مدد کے لیے تیار ہیں لیکن طالبان حکومت کو قبول نہیں کریں گے، ترکی
ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان عوام کی مالی امداد کرنے کو تیار ہیں تاہم طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ ملا امیر اللہ…
