Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

شوکت ترین کے وزیر خزانہ رہنے کا آج آخری دن

اسلام آباد : شوکت ترین کے وفاقی وزیرِ خزانہ کے عہدے پر رہنے کا آج آخری روز ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ خزانہ کے طور پر اس مدت میں مزید توسیع نہیں ہو سکتی، شوکت ترین کو بطور وزیرِ خزانہ آج ڈی نوٹیفائی کر دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

نیب میں کرپٹ افسران کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب میں کرپٹ افسران کوبرداشت نہیں کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…

محکمہ موسمیات کی آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں چند مقامات پر بارش کا…

قندھار کی مسجد میں دہشتگردانہ حملے،پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد : پاکستان نے افغان صوبے قندھار میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے صوبہ قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش…

کورونا کیخلاف مثبت اقدامات کے بہتر نتائج ، 24 گھنٹوں کے دوران 893 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 24 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 252 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 63 ہزار 664 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا انسداد ڈینگی کے لئے بھرپور مہم چلانے کا حکم

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انسداد ڈینگی کے لئے بھرپور مہم چلانے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، ڈینگی کے مریضوں کے علاج معالجے میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا، حکومت نے تمام…

صرف پٹرول نہیں ، بجلی ، گیس ، آٹا ، چینی ، دوائی ، دودھ سب مزید مہنگا ہوگا : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف پٹرول نہیں، بجلی، گیس، آٹا، چینی، دوائی، دودھ سب مزید مہنگا ہوگا، غریب دو وقت کی روٹی کا متحاج ہے، نااہل حکومت کو کوئی پرواہ نہیں، حکمرانوں سے جان چھڑانا ناگزیر ہوچکا۔ ادھر پاکستان مسلم لیگ نون…

وزیراعلیٰ جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمہوریت کیساتھ کھلواڑ ہے ، اصغر اچکزئی

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ ہے،اپوزیشن جماعتیں اسپیکر کے کس بات سے متاثر ہیں کہ انہیں غیراعلانیہ پارلیمانی لیڈر نامزد…

پی ڈی ایم بلوچستان میں جمہوریت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ پی ڈی ایم بلوچستان میں جمہوریت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں،امید ہے کہ ناراض ارکان کومنالیاجائے گا،بی اے پی تقسیم نہیں ہوئی ناراض ارکان پی ڈی ایم کے سازش کا حصہ ہے،جام کمال مفاہمت…

اگر عوام مہنگائی کیخلاف باہر نکلی تو لوگ بھوک سے مریں گے ، ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ

اوستہ محمد : نیشنل ڈیموکرٹیک پارٹی کے سربراہ وبلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ اگر عوام مہنگائی کے خلاف باہرنہیں نکلی تو لوگ بھوک سے مریں گے اور خودکشی کرنے پرمجبور ہونگے،موجودہ حالات میں ہرمکتبہ فکر کو اس مہنگائی کے…