Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
خانہ کعبہ کورونا پابندیوں کے خاتمے پر نمازیوں سے بھر گیا، رقت آمیز مناظر
مکہ معظمہ: سعودی حکومت کے حکم پر کورونا احتیاطیں ختم کرنے کے حکم کے بعد مسجد الحرام میں دو سال بعد بغیر کسی سماجی فاصلے کے کندھے سے کندھا ملا کر باجماعت نماز ادا کی گئی اور اس پُرنور موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔
عرب میڈیا کے…
بنگلہ دیش:مذہبی کتاب کی بے حرمتی کیخلاف ہنگامے ، مزید2ہندو ہلاک
ڈھاکہ : پرتشدد واقعات میں مزید 2 ہندو ہلاک ہو گئے ، جس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق تشدد کے حالیہ واقعات جنوبی شہر بیگم گنج میں پیش آئے ، جہاں 200 سے زائد مسلمانوں نے ایک مندر پر حملہ کیا جہاں ہندوکمیونٹی 10 روزہ…
چین کا انسان بردار مشن خلا بازوں کولیکر ملکی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا
جیوچھوان , بیجنگ(شِنہوا) جس کے ذریعے تین خلا بازوں کو چینی خلائی سٹیشن کے مرکزی حصے میں چھ ماہ کے مشن کے لئے بھیجا گیا ہے ۔
منموہن سنگھ ڈینگی میں مبتلا،اسپتال داخل
نئی دہلی : ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، انہیں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل کرایاگیاہے ۔ انہیں بخار اور کمزوری کی شکایت کے بعد ہسپتال لایا گیا تھا۔منموہن سنگھ کو اس سال کورونا بھی ہواتھا۔
سابق افغان وزیر اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے
کابل : افغانستان میں برہان الدین ربانی دورِ حکومت کے وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔افغان میڈیا کے مطابق مرحوم احمد شاہ احمد زئی 1995ء سے 1996ء تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے۔افغان میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ احمد شاہ…
ساری چیزیں طے ہو چکیں، بعض لوگ حساس اداروں کومتنازع بنارہےہیں ، شیخ رشید
اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی ماحول ٹھیک ہے،ساری چیزیں طے ہو چکیں ہیں بعض لوگ حساس اداروں کومتنازع بنارہےہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کوئی حکمران نہیں چاہتا کہ مہنگائی ہو،…
حکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے، نیا نیب ترمیمی آرڈیننس قومی اسمبلی کا حالیہ اجلاس ختم ہونے کے بعد جاری ہوگا۔
حکومت کی…
پٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام پر بجلی بن کر گرا : مریم نواز
لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام پر بجلی بن کر گرا، ہر کسی کے پاس اے ٹی ایم اور کچن چلانے والے دوست نہیں ہوتے، حکومت اپنے خلاف خود لانگ مارچ کر رہی ہے۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جاتی امرا میں میڈیا…
حکومت نے اپنی ناکامیوں اور نااہلیوں کا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا ہے ، احسن اقبال
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنی ناکامیوں اور نااہلیوں کا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکٹری احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے صوبائی…
سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا ، رانا ثناءاللہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا۔
لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گزشتہ روز بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے، ابھی پٹرول کی قیمتوں میں…
