Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کارساز حملہ ملکی تاریخ کا سب بڑا سانحہ ہے ، شیری رحمٰن

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کار ساز حملہ پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا سانحہ ہے۔سانحہ کارساز کی برسی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے پیغام جاری کیا ہے۔ شیری رحمٰن کا…

پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دیرینہ مضبوط سیاسی اور معاشی تعلقات ہیں : پرویز الہی

لاہور : قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دیرینہ مضبوط سیاسی اور معاشی تعلقات ہیں۔ قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے تھائی لینڈ کے سفیر چکرید کرائی وانگ نے وفد کے ہمراہ گورنر…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے : شہباز شریف

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے ،حکومت نے مہنگائی پہلے کردی، آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے۔ اپنے بیان میں…

بلوچستان بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مختلف پروگرام منعقد کیے جائینگے ، نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کا پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی سے ٹیلی فونک رابطہ تنظیمی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیاپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء…

اخترمینگل کی بیان کی تردید کرتا ہوں کہ حکومت سانحہ ہوشاپ کے لواحقین سے گفتگونہیں کررہی ، جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جا م کمال خان نے اپنے سماجی رابطے کے سائٹ پر سردار اختر مینگل کے بیان جن میں انہوں نے کہا کہ حکومتی نمائندے سانحہ ہوشاپ کے لواحقین سے مذاکرات کرنے کی جرات نہیں رکھتے جام کمال نے اس بیان کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ…

پاک افغان بارڈر 12ویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند

چمن : پاک افغان بارڈر بابِ دوستی آج 12ویں روز بھی آمدورفت کے لیے بند ہے۔کسٹم حکام کے مطابق بلوچستان حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی، کمیٹی کل افغان حکام سے مذاکرات کے لیے بابِ دوستی آئے گی۔ افغان حکومت…

کسی کو اختیار نہیں کہ غیرجمہوری طریقے سے تحریک عدم اعتماد ناکام بنائے ، سردار اختر مینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد منتخب نمائندوں کا جمہوری حق ہے اور کسی کو اختیار نہیں کہ وہ غیر جمہوری طریقے اسے ناکام بنائے۔اپنی ٹوئٹ میں اختر مینگل نے کہا کہ عدم اعتماد کی…

حبابخاری نے جلد شادی کرنے کی خوش خبری سنادی

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ٹی وی اداکارہ حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ سوشل میڈیا پرلائیو گفتگوکے ایک سیشن کے دوران ایک مداح نے اداکارہ کو شادی کی پیشکش کی تو انہوں نے صاف انکار…

گوادر جيپ ریلی ، اسٹاگ کیٹگری میں علی رضا کا پہلا نمبر

گوادر : چوتھی گوادر آف روڈ جيپ ریلی کی اسٹاگ کیٹگری اے کیٹیگری میں سيد علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسٹاگ بی ميں بسمہ اللٌٰہ مگسی پہلے نمبر پر رہے۔ ایونٹ میں تین خواتین سمیت 40 ڈرائیورز نے 240 کلو میٹر ٹریک پر گاڑیاں…

ٹی 20 ورلڈ کپ:گرین شرٹس آج ٹریننگ کا میدان سنبھالیں گے

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے گرین شرٹس آج سے ٹریننگ کا میدان سنبھالیں گے کیونکہ کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف سمیت تمام افراد کے کوویڈ ٹیسٹنگ نتائج منفی آگئے ہیں جس کے سبب قومی اسکواڈ کو مقامی ہوٹل میں بھرپور جم…