Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

باہمی اتحاد سے مغربی طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہو گا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ فرقوں اور گروہ بندی سے نکل کر باہمی اتحاد سے مغربی طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ لاہور میں وحدتِ امت کانفرنس سے خطاب میں امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ تمام امت…

حکومت معاشی تباہی اور مہنگائی کے ذریعے قومی سلامتی خطرے میں ڈالنے کی مجرم ہے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حکومت کو معاشی تباہی اور مہنگائی کے ذریعے قومی سلامتی خطرے میں ڈالنے کا مجرم قرار دے دیا، کہتے ہیں پاکستان کے عوام کو معیشت اور موجودہ حکومت میں سے ایک کو چننا ہوگا۔ شہبازشریف نے اپنے…

ہر پاکستانی آج کے میچ کیلئے پُرجوش، انشااللہ جیت جنون اور جذبے کی ہو گی : فواد چودھری

اسلام آباد :  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری پاک بھارت میچ کے لئے پُرجوش ہے اور انشاللہ٘ جیت جنون اور جذبے کی ہو گی۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں فواد چودھری کا مزید کہنا ہے کہ وہ ‏میچ دیکھنے کیلئے جانے کی…

اپوزیشن نازک حالات میں انتشار پھیلانے کی بجائے سنجیدہ سیاست کرے : عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا احتجاج بے معنی حیثیت رکھتا ہے، موجودہ نازک حالات میں انتشار پھیلانے کی بجائے سنجیدہ سیاست کرنی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ اپوزیشن عناصر اپنے دور میں…

حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے : شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، جو راستے بلاک ہیں وہ کھول دیئے جائیں گے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے…

عالمی امن کیلئےہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں ، آرمی چیف کا اقوام متحدہ کے دن پر پیغام

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں، پاک فوج امن کیلئے خدمات میں ہمیشہ پیش پیش رہی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اقوام متحدہ کے 76 ویں عالمی دن پرنیک خواہشات کا اظہار…

عمران خان آج دہلی میں جلسہ کریں تو وہ مودی سے بڑا ہوگا، فواد چوہدری

دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں، افغانستان میں امن نہ ہوا تو پاکستان کے لیے مسائل پیدا ہوں گے، افغانستان کے بجٹ کا 70 فیصد انحصار غیر ملکی امداد پر ہے، پاکستان افغانستان کو…

رحمت للعالمین اتھارٹی بنانے کا فیصلہ بہت بڑا قدم ہے ، عارف علوی

اسلام آباد : رحمت للعالمین اتھارٹی بنانے کا فیصلہ وزیراعظم کا بہت بڑا قدم ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کہتے ہیں قرآن مجید،اسوہ حسنہ پر عمل کرکے ہم دنیا کی طاقتور ترین قوم بن سکتے ہیں۔ علمائے کرام عبادات کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کی تربیت بھی دیں۔…

خنجراب میں نایاب برفانی چیتے کے بچوں کی ویڈیو جاری

گلگت : خنجراب میں برفانی چیتے کے عالمی دن پر ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ نے برفانی چیتے کے بچوں کی فوٹیج جاری کردی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو میں خنجراب نیشنل پارک کے محفوظ مقام دیہنالہ میں برفانی چیتے کے 2 بچوں کی موجودگی کے نایاب…

کالعدم جماعت کا احتجاج: وزیراعظم کی ہدایت پر شیخ رشید لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد : حکومت کالعدم جماعت کے احتجاج پر متحرک ہوگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شیخ رشید لاہور پہنچ گئے۔ حکومتی کمیٹی آج لاہور میں کالعدم جماعت سے مذاکرات کرے گی۔ نورالحق قادری اور راجہ بشارت بھی کمیٹی میں شامل ہے۔ وفاقی وزیر…