Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔…

’’تم تو ہیرو نکلے یار ‘‘ حرامانی کا بابراعظم کو خراج تحسین

لاہور ( شوبز ڈیسک ) حانہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے لکھا کہ ’’ ہم جیت گئے ‘‘۔حرا مانی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ بابر! تم تو ہیرو نکلے یار‘‘۔

نائیجیریا میں نمازِ فجر کے دوران مسجد پر حملہ، 18 افراد جاں بحق

نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے علاقے مزاکوکا کی ایک مسجد میں نماز فجر کے دوران مسلح افراد گھس آئے…

تنازعات اور الزامات کے باوجود فیس بک کی آمدن میں اضافہ

واشنگٹن : فیس بک نے اس سال کی تیسری سہ ماہی میں بھی بہترین منافع کمایا ہے حالانکہ اسے لیک ہونے والی دستاویزات کی وجہ سے شدید تنقید اور دباؤ کا سامنا تھا۔سوشل میڈیا کمپنی نے ستمبر تک کے تین مہینوں میں9 بلین ڈالر منافع کمایا، جو پچھلے سال7.8…

امریکا کا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن : امریکا نے کورونا وائرس کی وجہ سے غیر ملکی مسافروں پرلگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔خبررساں اداروں کے مطابق اب امریکی شہریوں کے علاوہ غیرملکی شہری بھی امریکا کا سفر کرسکیں گے۔2020 میں وبائی مرض شروع ہونے کے بعد…

ترک صدر نے 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنےکی وارننگ واپس لے لی

استنبول : ترک صدر طیب اردوان نے 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنےکی وارننگ واپس لےلی۔طیب اردوان نےکہاکہ 10 ممالک کے سفیروں کو سبق مل گیا اور اب وہ محتاط رہیں گے۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد بحران پیدا کرنا نہیں بلکہ اپنی عزت، فخر اور…

دنیا افغانستان میں مدد کے منتظر افراد کیلئے اقدامات کرے ، اقوام متحدہ

واشنگٹن : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دنیا کے بڑے انسانی بحران کا سامنا ہے موسم سرما سے قبل جان بچانے والی امداد پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، دنیا افغانستان میں مدد کے منتظر افراد کیلئے اقدامات لے…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عالیانی نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عالیانی نے استعفیٰ دے دیا ، گورنر بلوچستان نے جام کمال خان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے ۔ یاد رہے کہ جام کمال نے تحریک عدم اعتماد سے ایک روز قبل استعفیٰ دیا اور کل ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونا تھی ۔ ان کے…

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے مابین مذاکرات سے متعلق کہا ہے کہ فرانسیسی سفارتکار کی بے دخلی کا معاملہ قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…