Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سندھ کے حکمرانوں نے صوبے کو تباہ کردیا ہے ، حلیم عادل شیخ

کراچی : اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے صوبے کو تباہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے کل نامناسب زبان استعمال…

نیب آرڈیننس : وزارت قانون کی عدالتوں کو فوری سہولیات دینے سے معذرت

اسلام آباد : وزارت قانون نے نیب آرڈیننس کی روشنی میں فوری سہولیات دینے سے معذرت کرلی۔ احتساب عدالتوں کے ایڈمن ججز کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ عدالتی ٹرائل کی آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگ انتظامات کے لیے چھ ماہ کا وقت درکار ہے۔ وزارت…

وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج تین روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے۔ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ عمران خان  مشرق وسطیٰ سرسبز اقدام  کے اجراء کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ…

مہنگائی اس حکومت کی بداعمالیوں کی وجہ سے ہے ، سراج الحق

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی اس حکومت کی بداعمالیوں کی وجہ سے ہے۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خواتین یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرے لیے سعادت ہے کہ اسلام آباد میں ماؤں ،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اکثریت کھو چکے ہیں ، آغاحسن بلوچ

اسلام آباد :  بلوچستان نیشنل پارٹی( مینگل ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال اکثریت کھو چکے ہیں۔ بلوچستان کی روایات ہیں ۔وزیراعلی کا مسئلہ نہیں ہے مسئلہ طرز حکمرانی کا ہے۔تحریک…

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردید

اسلام آباد : افغانستان میں فوجی اور انٹیلی جنس آپریشن کیلئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال، ترجمان دفتر خارجہ نے معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کو باقاعدہ شکل دینے کے…

پاکستان میں پی ڈی ایم کا احتجاج صرف پیالی میں طوفان ہے اور کچھ نہیں : اسد عمر

واشنگٹن : وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں پی ڈی ایم کا احتجاج صرف پیالی میں طوفان ہے اور کچھ نہیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ مہنگائی ایک چیلنج ہے، اوورسیز…

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک: دنیا کی سب سے مہنگی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں ایک بٹ کوائن 1 کروڑ 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔  بلومبرگ کے مطابق کرپٹوکرنسی بٹ کوائن 66 ہزار ڈالر( ایک…

اپوزیشن اور ناراض اراکین کو نمبر گیمز پر اعتما دہے، تو ووٹنگ تک انتظار کریں، جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ اپوزیشن اور ناراض اراکین کو نمبر گیمز پر اعتماد ہے تو ووٹنگ تک انتظار کریں،رات گئے پارلیمانی لیڈر کیلئے درخواست پر انہی لوگوں کے دستخط ہیں جن کے بارے میں کہاجاتاہے کہ وہ غائب ہیں، ہر قدم…

پی ڈی ایم نے ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا

 پی ڈی ایم کل ملک بھر میں بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔  ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ڈی ایم نے ملک بھر میں بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے…