Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بہار کی پہلی بارش کے بعد موسم خوشگوار
کوئٹہ : کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم بہار کی پہلی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، نوشکی، پشین، قلات، خضدار، زیارت، تربت ، پنجگور،لسبیلہ، قلات، لورالائی، سبی، کوہلو، بارکھان اور ژوب میں تیز…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات
اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سےوزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ملاقات میں…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مسیحی برادری کو ایسٹر کے تہوار پر مبارکباد
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مسیحی برادری کو ایسٹر کے تہوار پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایسٹر کا تہوار حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کے لیے بھی خوشی کا…
سلیکٹڈ نظام اپنی خلاقی موت مرچکا : حاجی لشکری رئیسانی
کوئٹہ : سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نظام اپنی خلاقی موت مرچکا ،سلیکٹڈ نظام پارلیمنٹ دیگر اداروں کے سہارے چل رہا ہے ، پنجاب اور قومی اسمبلی میں جو کچھ ہوا یہ سلیکٹڈ نظام ہی کا نتیجہ ہے ،ریاستی سازش کے…
بورڈ ممبربیت المال بلوچستان کلثوم کاکڑکا اپنے عہدے سے مستعفی
کوئٹہ : ممبربیت المال بلوچستانکلثوم کاکڑ بطور بورڈ بیت المال بلوچستان اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق بورڈممبر بیت المال بلوچستان محترمہ کلثوم پانیزئی کاکڑ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ…
اسرائیل کو کسی کی مذہبی آزادی سلب کرنے کا حق نہیں : پوپ
ویٹی کن سٹی : ویٹی کن میں دو سال بعد کورونا پابندیوں کے بغیر ایسٹر کا تہوارمنایا گیا، پوپ فرانسس کا کہنا تھا اسرائیل کو کسی کی مذہبی آزادی سلب کرنے کا حق نہیں۔
ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی سب سے بڑی تقریب ہوئی، کورونا پابندیاں ختم ہونے…
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ جاری
اسلام آباد : امریکا کے محکمہ خارجہ نے بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں مسلمانوں کے خلاف بدترین انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کی نشاندہی بھی کر دی۔
انسانی حقوق سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ…
شمالی کوریا کا ایٹمی میزائل کا تجربہ
پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے ایک ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اس ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے ٹیکٹیکل گائیڈڈ میزائل کے تجربے کے موقع پر موجود تھے اور…
دلی میں جامع مسجد پر بجرنگ دل کا پرچم لہرانے کی کوشش ناکام، انتہا پسند پولیس نے درجنوں مسلمان گرفتار…
نئی دہلی : بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلم مخالف کارروائیاں معمول بن گئیں، دلی کے علاقے جہانگیر پوری میں جامع مسجد پر بجرنگ دل کا پرچم لہرانے کی کوشش کی، مسلمانوں نے مزاحمت کرکے یہ کوشش ناکام بنا دی، بندوقوں اور تلواروں سے لیس جلوس نے…
جنوبی افریقہ میں شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 395 ہو گئی ، مزید سیلاب کا خدشہ
کیپ ٹاون : جنوبی افریقہ میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 395 ہو گئی، حکام نے گزشتہ ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث سیلاب کے مزید ریلے آنے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔
جنوبی افریقہ میں بارشوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایک ہفتے سے…
