Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان پہنچیں گی
امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی۔رپورٹس کے مطابق الہان عمر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملیں گی اور آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گی۔
ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی الہان عمر امریکی کانگریس کی رکن…
کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹا انتقال کرگیا
لزبن : سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جن بچوں میں سے ایک نومولود بیٹا چل بسا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عالمی شہرت یافتہ فٹبالر فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے بیٹے کے انتقال کی خبر دی۔
رپورٹس کے مطابق…
اسرائیل کی ایک اور دہشتگرد کارروائی ، غزہ پر طیارے آگ برساتے رہے
راملہ : صیہونی طیاروں نے رات کے اندھیرے میں غزہ پر بمباری کر دی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور دہشتگرد کارروائی کے دوران اپنے طیارے فلسطین کی حدود میں داخل کر دیئے جو…
روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا
کیف : روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا، زیر حراست برطانوی جنگجوؤں کو روسی ٹی وی پر پیش کیا گیا۔
برطانوی جنگجوؤں نے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی کہ ان کی رہائی کے بدلے یوکرین میں قید…
10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں : چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ عدالت 24 گھنٹے کام کرتی ہے، کسی کو انگلی اٹھانے کی ضرورت نہیں، 10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں، سوشل میڈیا پر جو چل…
چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جارہے ہیں، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کو نااہلی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں۔
عمران خان نے بنی گالا میں اپنی رہائش گاہ پر…
ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئیں، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام فضل ( جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کا اپنا وجود، اپنا تشخص، اپنا مؤقف ہے اور ہم اب بھی ان (حکومت) سے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئیں۔
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
پنجاب پولیس کا اہلکاروں پر تشدد میں ملوث ایم پی ایز کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
لاہور : پولیس نے پنجاب اسمبلی میں افسران اور اہلکاروں پر تشدد کرنے والے ایم پی ایز کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے اسمبلی میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے معاملے پر اہم فیصلہ کرلیا ہے اور پولیس کی جانب…
خواجہ آصف نے بھی انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خواجہ آصف نے بھی انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا، قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ الیکشن لازمی ہونے چاہیئں، عوامی مینڈیٹ ہی اس صورت حال کا حل ہے، ہمیں سب کو مل کر اس…
مفتاح اسماعیل کو مشیر خزانہ بنانے کی تیاریاں ، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حصہ لیں گے
اسلام آباد : مفتاح اسماعیل کو مشیر خزانہ بنانے کی تیاریاں جاری ہیں، وہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حصہ لیں گے۔
ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل مشیر خزانہ بننے کے بعد آئی ایم ایف سے مذاکرات کریں گے، پاکستان قرض پروگرام میں آئی ایم ایف…
