Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اسامہ بن لادن کے ٹھکانے کی نشاندہی میں اسرائیل نے بھی مدد کی تھی، سابق ڈائریکٹر سی آئی اے

امریکا کی خفیہ ایجنسی ’سی آئی اے‘ کے سابق سربراہ جان برینن نے انکشاف کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خفیہ ٹھکانے کی نشاندہی میں اسرائیل نے بھی معلومات فراہم کی تھیں جن کی بنیاد پر ایبٹ آباد میں آپریشن کیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

مراکش کا اسرائیل کو تسلیم کرنا تاریخی کامیابی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مراکش کا اسرائیل کو تسلیم کرنا تاریخی کامیابی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایک اور تاریخی کامیابی حاصل ہوئی ہے، مارے دوست اسرائیل اور موروکو سفارتی تعلقات کیلئے…

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ، ویکسین کے ہنگامی استعمال کا مطالبہ

گزشتہ روز 3 ہزار سے زائد ہلاکتوں سے امریکا میں یومیہ بنیادوں پر کورونا سے ہلاک ہونے والوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ روز کورونا سے ایک دن میں 3 ہزار 153 ہلاکتیں ہوئیں جو یومیہ بنیادوں پر ہونے والی…

سارے چوہدری مر بھی جائیں فضل الرحمان کا قرعہ نہیں نکلے گا، شیخ رشید

وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سارے چوہدری بھی مرجائیں مولانافضل الرحمان کا قرعہ پھر بھی نہیں نکلےگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  13 دسمبر کو کوئی قیامت ہونے نہیں جارہی، بلکہ 13 دسمبر کے بعد…

بلاول نے پی پی پی رہنماؤں کو استعفوں پر بات کرنے سے روک دیا، یوسف رضا گیلانی

پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے رہنماؤں کو استعفوں پر بات کرنے سے روک دیا ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسرا بلگیچ پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی گئی شخصیات میں شامل

ترک اداکارہ اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان سرچ انجن گوگل میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں شامل ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی سرچ انجن گوگل نے ان شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جنہیں پاکستان میں پورا سال سرچ کیا جاتا رہا۔…

ابھی ہم نے استعفے نہیں مانگے اور استعفوں کے انبار لگ گئے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ابھی ہم نے استعفے نہیں مانگے اور استعفوں کے انبار لگ گئے ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ‘لاہور کا جلسہ تو 13دسمبر کو ہے لیکن آج لاہور میں قدم قدم…

لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، ردعمل دیا توذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی

لاہور:  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا اپوزیشن کے احتجاج پر کنٹینر فراہم کروں گا، لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، کارکنوں نے ردعمل دیا توذمہ دار پنجاب حکومت، عمران خان ہوں گے۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے…

انسانی حقوق کے علمبردار مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں: شبلی فراز

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے علمبردار غیر قانونی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں، بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے انسانی حقوق کے…

معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی

کراچی: معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں تاجر برادری سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مرحوم کی تدفین ڈیفنس فیز سیون کے قبرستان میں کر دی گئی۔ کراچی…