Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بسنے والے لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لئے برسوں سے جدوجہد کر رہے ہیں، مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں، نہتے کشمیری عوام اپنے بنیادی انسانی…
بھارتی مالی معاونت سے لاہور پہنچائے جانے والے 5 دہشتگرد شاہدرہ سے گرفتار
لاہور: بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی، لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا۔ بھارت کی فنڈنگ سے لاہور پہنچنے والے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھارت کے ناپاک عزائم پھر خاک میں مل گئے۔ پاکستان کی خفیہ ایجنسی اور سی ٹی ڈی…
پی ڈی ایم کی گاڑی کا سٹیئرنگ کسی کے پاس، انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی گاڑی کا سٹیئرنگ کسی کے پاس، انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے، بریک کسی اور کے پاؤں کے نیچے ہے۔
وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ لندن سے گیئر لگانے…
وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی انتقال کرگئے، اعجاز شاہ کافی عرصے سے کورونا کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق…
ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 56 اموات، 3138 نئے مریض
اسلام آباد: کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 603 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 29 ہزار 280 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…
پشاور : کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، متعدد ریسٹورنٹس اور دکانیں سیل
پشاور: پشاور انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد ریسٹورنٹس اور دکانیں سیل کر دیں۔ رات 10 بجے تک دکانیں اور ریسٹورنٹس بند نہ کرنیوالوں کیخلاف بھی کارروائی کی گئی۔
حیات آباد میں 17 ریسٹورنٹس اور دکانیں،…
ایل او سی : بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید
اسلام آباد : ایل او سی کے کھوئی رتہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان مادر وطن پر قربان ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ایل او سی کھوئی رتہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی، فائرنگ کے تبادلے میں…
عوام کو تاریخی پیکج دینے پر اہلیانِ سیالکوٹ کی جانب سے وزیراعظم کا شکریہ
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کو تاریخی پیکج دینے پر اہلیانِ سیالکوٹ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ، روڈ انفراسٹرکچر، جدید ہسپتالوں کے قیام اور دیگر ترقیاتی منصوبوں سے سیالکوٹ کے عوام کا معیار زندگی بہتر ہوگا۔
معاون…
جمہوری نظام میں استعفیٰ کسی چیز کا حل نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں استعفیٰ کسی چیز کا حل نہیں سمجھا جاتا۔ پارلیمنٹریں استعفے دینے کے لئے سیاست میں نہیں آتے بلکہ عوامی مسائل حل کرنا ان کا کام ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول سیکرٹریٹ میں صحافیوں…
بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں دو روزہ کتب میلہ لگایا
حب : بلوچ طلبا کی جانب سے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں دو روزہ کتب میلہ لگایا جس میں ہزاروں کی تعداد میں کتابیں موجود تھیں یہ کتب میلہ بلدیہ ریسٹ ہاؤس سامنے لگایا گیا اس میں سینکڑوں کی تعداد میں طلبا و طالبات اور سول سوسائٹی سمیت دیگر…
