Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسی خیل
کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسی خیل، یواین ڈی پی کے صوبائی سربراہ ذوالفقار درانی اور سابق رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحاق نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی فراہمی کیلئے آئین پاکستان کے تحت 13 آرٹیکلز پر عملدرآمد…
تربت اورکوئٹہ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، آج سے دو طرفہ پروازیں شروع
کوئٹہ : تربت اور کوئٹہ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، پی آئی اے نے آج سے کوئٹہ سے تربت کیلئے دو طرفہ پروازیں شروع کر دیں۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز دوپہر 12 بجے کوئٹہ سے تربت کیلئے روانہ ہوئی۔ کوئٹہ سے تربت کیلئے ہفتہ وار دو…
بورس جانسن بھارت میں کسانوں کے احتجاج سے لاعلم، پاک بھارت مسئلہ قرار دیدیا
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج سے ہی لاعلم نکلے اور پارلیمان میں انہوں نے اس کو پاک بھارت مسئلہ قرار دے دیا۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب وہ بھارت میں جاری…
امریکی یونیورسٹیاں چینی زبان سکھانے کے ادارے بند کردیں:پو مپیو
اٹلانٹا : امریکی ٹیکنالوجی کی چوری میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یونیورسٹیاں چینی زبان سکھانے کے ادارے بھی بند کردیں، جارجیا کے ایک ادارے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا ایسے تمام چینیوں کاخیرمقدم کرتا ہے جو حقیقی معنوں میں تعلیم چاہتے…
کینیڈا میں انٹیلی جنس افسر کو قتل کرنے کیلئے مسلح گروہ نہیں بھیجا :سعودی ولی عہد
واشنگٹن : ایک امریکی عدالت میں سعد الجبری کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ انھیں تین برس قبل کینیڈا میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی جس سے وہ بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے ۔انھوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ محمد بن سلمان انھیں…
ترک صدر 2 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
باکو : کاراباخ میں جنگ بندی کے بعد صدر اردوان پہلی بار آذری ہم منصب سے ملاقات کریں گے ، وہ آذری قیادت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کریں گے جن میں کاراباخ کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
بھارت میں انسانیت بھی شرما گئی، 5 بچوں کی ماں کے ساتھ 17 درندوں کی زیادتی
نئی دہلی : بھارت میں انسانیت بھی شرما گئی، 5 بچوں کی ماں کے ساتھ 17 درندوں نے جنسی زیادتی کی۔ پولیس ملزموں کو پکڑنے میں ناکام ہے۔
مودی کے بھارت میں انسانیت سوز جرائم جاری، ریاست جھارکھنڈ میں حیوانیت کی انتہا ہو گئی۔ 17 وحشی درندوں نے 5…
بھارت میں زرعی قانون کیخلاف کسانوں کا احتجاج زور پکڑ گیا، حکومتی تجویز نامنظور
نئی دہلی : بھارت میں زرعی قانون کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج زور پکڑتا جا رہا ہے۔ حکومت کی طرف سے دی گئی ترامیم کی تجویز کو کسان تنظیموں نے نامنظور کردیا۔
کسان لیڈروں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس بار کسان دہلی- اتر پردیش ہائی وے…
بھارتی جارحیت کا خطرہ؛ پاک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت عالمی میڈیا اور اداروں کی تنقید سے توجہ ہٹانے کیلئے ایک اور فالس فلیگ (False Flag) آپریشن کی کوششوں میں مصروف ہے۔
مصدقہ ذرائع کے مطابق لداخ اور دو کلم میں ہزیمت کے بعد مودی سرکار اندورنی اور بیرونی دباؤ کا شکار…
‘نیشنل ڈائیلاگ سے پیچھے نہیں ہٹا،پارلیمنٹ میں سوالوں کے جواب دینے کیلئے تیار ہوں’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ سے پیچھے نہیں ہٹا۔ سیاسی ڈائیلاگ کی بہترین جگہ پارلیمنٹ ہے۔ پارلیمنٹ میں سوالوں کے جوابات دینے کیلئے تیار ہوں۔ جمہوریت تب چلے گی، جب مکالمہ ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان نے یہ بات سیالکوٹ میں…
