Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب سے 19 واں طیارہ غزہ کے لیے جاری عوامی عطیات مہم کے تحت مصر روانہ
:سعودی عرب سے 19 واں طیارہ غزہ کے لیے جاری عوامی عطیات مہم کے تحت مصر روانہ ہوگیا ہے۔عرب نشریاتی ادارے کے مطابق ریاض سے مصر کے ابو عریش ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہونے والے طیارے میں 36 ٹن سامان موجود ہے۔
دونوں طیاروں میں غذائی اشیا کے علاوہ،…
سینیگال میں اقوام متحدہ کے ریجنل ہیڈ کوارٹر کا افتتاح،صدر میکی سال تقریب کے مہمان خصوصی تھے
:سینیگال کے صدر میکی سال نے دارالحکومت ڈاکار سے 30 کلومیٹر دور شہر دیامنیاڈیو میں اقوام متحدہ کے ریجنل ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کر دیا ، اسے یواین ہاؤس کہا جاتا ہے۔
چینی خبر رساں ادارے کےمطابق میکی سال نے افتتاحی تقریب کے دوران کہا کہ اقوام…
چین کا فرانس ، جرمنی اور دیگر ممالک کے لئے ویزا فری پالیسی کا اعلان
:چین نے آزمائشی طور پر یک طرفہ ویزا فری ممالک کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جس میں 6 ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدرلینڈز، سپین اور ملائیشیا شامل ہیں، چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے جاری بیان میں کہا…
خنجراب پاس کے ذریعے چین اور پاکستا ن کے درمیان آمدورفت میں حالیہ عرصے کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا ،…
خنجراب پاس کے ذریعے چین اور پاکستا ن کے درمیان آمدورفت میں حالیہ عرصے کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ چائنا ڈیلی کی رپورٹ میں پاکستانی تاجر سیف اللہ بیگ جو گزشتہ 30 سال سے اس پاس سے سفر کر رہے ہیں، کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تقریباً 30 سال…
پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کا بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بجلی کے بحران پر اظہار تشویش
:بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے علاقے میں جاری بجلی کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایکس پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ…
وانواتو میں 6.7 شدت کا زلزلہ
:بحر الکاہل کے جنوب میں واقع ملک وانواتو میں 6.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ وانواتو میں مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بجکر 37 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت…
روس کا اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا خیر مقدم
:روس نے اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے ۔
روسی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے بیان میں کہا کہ روس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روزہ جنگ بندی…
چینی وزیراعظم جی۔ 20 لیڈرزورچوئل سمٹ میں شرکت کریں گے
:چینی وزیر اعظم لی کیانگ بدھ کوبھارت میں ہونے والے ورچوئل جی۔ 20 لیڈرز سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کو ایک بیان میں بتائی۔ چینی وزیر اعظم لی کیانگ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی…
تیسری چین۔ پاک نان و ڈ فاریسٹ ایس اینڈ ٹی ایکسچینج کانفرنس 26 تا 28 نومبر منعقد ہوگی
:تیسری چین ۔ پاک نان و ڈ فاریسٹ ایس اینڈ ٹی ایکسچینج کانفرنس 26 تا 28 نومبر چین کے شہر ژینگ زو اور پاکستان کے شہر گوادر میں منعقد ہوگی ۔
کانفرنس بیک وقت آن لائن اور آف لائن دونوں جگہوں پر ہوگی۔اس تقریب کی میزبانی چائنیز سوسائٹی آف فاریسٹری…
پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران مجموعی سمندری مصنوعات کی قیمت 7.2 ٹریلین یوآن رہی، چینی وزارت قدرتی و…
:چین کی قدرتی وسائل کی وزارت نے اعلان کیا ہےکہ پہلی تین سہ ماہیوں میں مجموعی سمندری مصنوعات کی قیمت 7.2 ٹریلین یوآن رہی، جو کہ سال بہ سال 5.8 فیصد زیادہ ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی قدرتی وسائل کی وزارت کی جانب سے جاری اعدوشمار…
