چین کا فرانس ، جرمنی اور دیگر ممالک کے لئے ویزا فری پالیسی کا اعلان

0

:چین نے آزمائشی طور پر یک طرفہ ویزا فری ممالک کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جس میں 6 ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدرلینڈز، سپین اور ملائیشیا شامل ہیں، چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ نئی ویزہ پالیسی کے تحت یکم دسمبر 2023 سے 30 نومبر 2024 تک مذکورہ ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والے افراد بغیر ویزے کے15دنوں کے لیے کاروبار، سیاحت، خاندان اور دوستوں سے ملنے اور ٹرانزٹ کے لیے چین میں داخل ہو سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.