نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کریں گے
:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج (پیر کو)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری، ثقافتی، دفاع اور دونوں…
