Daily Archives

October 10, 2026

چھٹا وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ افغان کلب نے جیت لیا

افغان فٹبال کلب چمن نے چھٹا آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں افغان فٹبال کلب چمن نے اے کے فٹبال کلب کوئٹہ کو سنسنی خیز مقابلے کےبعد 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرایا۔ فاتح ٹیم کے کھلاڑی عالمگیر…

عمران خان کو احتجاج میں شرکت پر ممبئی پولیس نے پکڑلیا

بالی ووڈ اداکارہ عمران خان کو کروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج کے دوران ممبئی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ 43 سالہ عمران خان کو 10 اکتوبرکے دن کرانتی میدان ممبئی سے پولیس نے حراست میں لیا تو انہوں نے پولیس وین سے ایک سیلفی شیئر کی، جس…

ماؤنٹین بائیک رائیڈر نے بلندی سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

سڈنی: آسٹریا سے تعلق رکھنے والے ماؤنٹین بائیک رائیڈر ماریو نیوراؤٹر نے بلندی سے سائیکل چلا کر نیچے رکھے چھوٹے سے گتے کے ڈبے کو پچھلے ٹائر سے کچل کر گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرادیا۔ رپورٹس کے مطابق ماؤنٹین بائیک رائیڈر ماریو…

پرتگالی فٹبال فیڈریشن کا بڑا فیصلہ، کرسٹیانو رونالڈو پر پابندی عائد

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو قومی ٹیم کے کیمپ سے ناراض ہوکر جانے پر پابندی کا سامنا ہے۔ کوچ جارج جیسز کے ساتھ کھیلنے کے وقت پر اختلافات کے بعد رونالڈو نے ٹیم کا کیمپ چھوڑ دیا تھا جس پر پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے ضوابط کے…

اے بی ڈی ویلیئرز کی دھواں دار بیٹنگ، دو میچز میں 16 چھکے جڑ کے 181 رنز بنا ڈالے

جنوبی افریقا کے سابق اسٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے شائقین کو ایک بار پھر حیران کردیا۔ جنوبی افریقی چیمپئنز کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈی ویلیئرز نے دو میچز میں 16 چھکے لگائے اور 181 رنز…

ماہرہ خان کی بھارت میں جاری احتجاج کی حمایت، حقیقت سامنے آگئی

اداکارہ ماہرہ خان سے منسوب ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے نئی دہلی میں بھارتی حکومت کے خلاف ہونے والے احتجاج کی حمایت کی ہے، تاہم اداکارہ نے اس بیان سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے اس کی تردید کردی ہے۔ فیکٹ چیک کے مطابق اس…

زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کے توانائی نظام، بجلی کی ترسیلی لائنوں اور متعلقہ تنصیبات کو ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ زیلنسکی نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری بیان میں کہا کہ بجلی کے گرڈ اور ترسیلی…

اورناچ میں پیسوں کے معاملے پر جھگڑا خونریز تصادم میں بدل گیا

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،وڈھ کےعلاقے اورناچ میں پیسوں کے معاملے پر جھگڑا خونریز تصادم میں بدل گیاتفصیلات کے مطابق اورناچ میں دو فریقین کے مابین رقمی لین دین پر بحث و تکرار ہوئی جس نے شدت اختیار کرلی اور دونوں جانب سے فائرنگ شروع ہو گئی…

سی ٹی ڈی کی کارروائی : بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی نے بارکھان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ…

ایوان صدر کے اجلاس میں بڑا فیصلہ، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر اتفاق: ذرائع

وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا بتانا ہے ایمرجنسی کے نفاذ کی کل وفاقی کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے، ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔…