Daily Archives

November 22, 2023

سی آئی اے حب پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلیا

:سی آئی اے حب پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلیا، سی آئی اے حب پولیس انچارج ملک عبدالجبار رونجھو نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 1010 گرام شیشہ آئس اور 60 گرام کرسٹال 500 سو گرام چرس برآمد کرلی۔ منشیات فروشوں کے خلاف کریک…

خیبرپختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراؤں کی پولیس میں تعیناتی اور تھانوں میں خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا…

:خیبرپختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراؤں کی پولیس میں تعیناتی اور تھانوں میں خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور میں خواجہ سراء کمیونٹی کی مسائل کو حل کرنے لئے پہلا ٹرانس ڈیسک گلبہار پولیس اسٹیشن میں بنا دیا گیا جہاں تعلیم یافتہ…

ملتان امن و محبت کا درس دینے والوں کی سرزمین ہے،مولاناسیدعبدالخبیرآزاد

:چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے کہاہے کہ ملتان شہرِ اولیا ہے اورامن و محبت کا درس دینے والوں کی سرزمین ہے،ان خیالات کااظہارانہوں نے کمشنر ملتان انجینئر عامر خٹک سے ملاقات کے موقع پرکیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی…

شہر کے تمام خدمت مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا حکم، سی ٹی او لاہور

:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہر کے تمام خدمت مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا حکم دیاہے۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے بدھ کو بتایاکہ آئی جی پنجاب کے حکم پر شہر کے تمام خدمت مراکز اب ہفتے کے 7دن 24گھنٹے کھلے رہیں گے، بغیر لائسنس…

ڈپٹی کمشنر ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت اجلاس ، جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ

:ڈپٹی کمشنر ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت جنرل الیکشن 2024کے انعقاد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر تنویر احمد خاں، الیکشن آفیسر علی…

“کچھ تو شرم کرو”؛ ٹک ٹاکر سحر حیات حاملہ ہونے کے بعد شدید تنقید کی زد میں

لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات نے اپنے حمل کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا تو صارفین اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ رواں سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ٹک ٹاک کی معروف سحر حیات اور اُن کے…

انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر مانچسٹر سٹی پہلے نمبر پربراجمان

:انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم ٹیبل پر 28 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔لیور پول اور آرسنل کی ٹیموں کے 27،27 پوائنٹس ہیں اور وہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ انگلش پریمیئر لیگ…

نیشنل باکسنگ چیمپئن ذیشان علی کا آبائی علاقے میں پہنچنے پر شاندار استقبال

:ضلع پتوکی کے نواح حبیب آباد کے محنت کش کے بیٹے ذیشان علی کا باکسنگ نیشنل چیمپئن بننے کے بعد اپنے آبائی علاقے میں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ، ذیشان علی نے مختلف گیمز میں درجن بھر میڈلز اور گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد 3 بار نیشنل…

وانواتو میں 6.7 شدت کا زلزلہ

:بحر الکاہل کے جنوب میں واقع ملک وانواتو میں 6.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ وانواتو میں مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بجکر 37 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت…

روس کا اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا خیر مقدم

:روس نے اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے ۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے بیان میں کہا کہ روس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روزہ جنگ بندی…